@Waqarkhan تیرے بچے کو ایک کار وآلہ پیچے لگاتے مارتے تو تیرا مؤقف کیا ہوتا اس نے مرے ہوے بچے کو لات سے اسکی لاش کو کسیٹس وہ نہیں دیکھا بیغرت انسان توں پیسے بنانے لگا ہے سب
@AfaqSomroo یہ بڑا کاری گر تھا ایک بچے کے لیے کار دوڑا دی بچہ بھوک کر کہاں جاتا پھر پکڑ لیتا تو۔ بھی کچھ خیال کر غریب کے حق میں بھی بولو کار وآلہ تیرا کیا لگتا ہے بیغیرت جانو