آج ہم یہ واضح طور بات اپنے بھولے بھالے اپنی تحریک کے کارکنوں کو یہ پیغام دینا چاہتے ہیں
یہ جتنے بھی رکن شورا باہر سر عام گھوم رہے ہیں یہ سب ایجنسیوں کے ہاتھوں بک چکے ہیں اور آپ سب کو پاگل بنایا جا رہا ہے 😡😡😡
انشاللہ لبیک سیاسی ڈیرہ ان سب کو ننگا کرے گا🫀🌹♥️
اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ قانون کو متنازع بنانے والوں کو آئین کی مکمل طاقت سے سزا دی جائے۔
#295C_No_Compromise#لبیک_سیاسی_ڈیرہ
مَنْ سَبَّ نَبِيًّا فَاقْتُلُوهُ
ڈیڑھ لاکھ کی تنخواہیں لیتے رہے، مزے سے کھاتے رہے، لیکن جب اصل ضرورت پڑی تو جناب نے فوراً بہن کو آگے کر کے بٹھا دیا۔ 😄
خود ساری عمر تنخواہ کے مزے لوٹتے رہے، اور مشکل وقت آیا تو نعرہ لگا دیا: "بہن! اب آپ سنبھالیں!" 😂
اسلام و علیکم 😪🕋 الله پاک ہمارے مرشد بابا جان KHR رحمہ کے جانشین SHR🐅AHR اور خاص رکن شورہ کو جلد سامنے لاے آمین مرشد بابا رحمہ کے ساتھ کیا کیا ہوا اور لیڈر جیلوں میں ہیں مگر جو باہر ہیں یہ لوگ کس کے ساتھ ہیں RAJA S MUSTAFA 📢 #LBK_ڈیرہ