So-called human rights activists & so-called Pashtun nationalists have always been silent on the plight of #Shia community in #Parachinar. Whenever there is a conflict, Parachinar is attacked from all sides including Afghanistan & also Pashtun Lashkars from adjacent areas.
After three days of continuous defense and retaliation, the people of Parachinar successfully regained control of their two villages. Long live resistance✌️🚩
پارا چنار میں جو کچھ بھی ہو رہا ہے اگر ریاستی اداروں کے کہنے پہ نہیں ہورہا ہے تو 4 دن سے جاری جنگ ابھی تک جاری رہنا وقت کی حکومت اور ریاستی اداروں کے منہ پہ تماچہ ہے۔
#Parachinar
Pakistan's chances for Semi Finals qualification:
- Win all their remaining matches.
- India must win all their matches.
- South Africa to lose at least 2 matches.
- Zimbabwe to lose at least 2 matches.
تصاویر بولتی ہیں
حتیٰ کہ کبھی کبھی چیخ کر چلّاتی بھی ہیں
آہیں بھرتی ہیں گِلے شکوے کرتی ہیں
تصاویر وہاں بولتی ہیں
جہاں
لکھنے کیلئے قلم رُک جائے
اور سننے کیلئے الفاظ ختم ہوجائیں۔
تصاویر بولتی ہیں
بس انکو سمجھنے کیلئے
ایک چیز کی ضرورت پڑتی ہے
اور وہ ہے
"بینائی"
سیالکوٹ میں انسان نما بھیڑیوں کے ہاتھوں ایک نہتے غیر ملکی مہمان شہری کا بھیمانہ قتل ہوا۔اراذل و اوباش وحشیوں نے مذہب کی آڑ لیکر ناپاک منصوبہ بندی کے ساتھ ایک انسان دلخراش طریقے سے نہایت سفاکیت اور بربریت کے ساتھ قتل کیا ۔اسکی لاش کو برہنہ کرکے گھسیٹا اور آگ لگادی.....
We the Shia of Ali ibn e Abi Talib(A.S) never abandon Palestine.
Hizbollah Secretary General,Syed Hassan Nasrullah(H.F.Z)
*ہم شیعہ فلسطین کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے||
سید مقاومت سید حسن نصراللہ حفظہ اللہ *💕.
#GazaUnderAttack#PalestinianLivesMatter#AlAqsaMosque#AlAqsa#Gaza
کہاں ہیں 44 ممالک کی برائے نام اسلامی فوج؟ کہاں ہیں غیرت مند اسلامی ممالک کے حکمران؟ کہاں ہیں اسلامی تنظیمیں اور مظلومین کے نام پر فنڈ کھانے والے؟
کہاں ہیں اپنے آپ کو دیندار اور ناموس حضور اکرم (ص) کا دعویدار ٹھہرانے والے؟
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کیلئے
#فلسطین