آیا صوفیا مسجد استنبول #ترکی میں عمران خان کے لئے خصوصی دعا ، تحفظ ناموس رسالت اور اسلاموفوبیا کے خلاف ان کی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا گیا جبکہ پاکستان کے سلامتی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئی @TurgayEvren1 photo
عمران خان کے بعد انصافینیز نے اگر کسی کو سب سے ذیادہ دل سے عزت دی وہ نام جہانگیر ترین تھا
عمران خان کے دو دہائیوں کے ساتھیوں کو بھی JKT نے پارٹی سے دور کیا، ان پر کرپشن کیسز بنے
پھر بھی انصافینز نے سپورٹ کیا
یہ عمران خان سے نہیں تحریک انصاف کے ان تمام ورکرز سے دغا کیا گیا ہے