ٹریفک الرٹ⛔🚥
کراچی: آج مورخہ 13 رجب المرجب 1445 ہجری (25 جنوری 2024) شام 4 بجے ایک جلوس بسلسلہ ولادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ غفور چیمبر سے نکالا جائے گا جو محفل شاہ خراساں پر اختتام پذیر ہوگا ۔
یہ وہی کربلا ہے جہاں چودہ سو سال پہلے امام حسین کو تنہائی میں شہید کیا گیا ۔۔ مگر اب حسین اکیلا نہیں، لبیک یاحسین
#کربلا#حسین_سفینہ_نجات#HussainUnitesUS
عاشور کے دن ھنسنے سے پرھیز کریں، اور کھیل کود میں ھرگز مشغول نہ ہوں اور امام حسین(ع) کے قاتلوں پر ان الفاظ میں ھزار مرتبہ لعنت کریں:
"اَللّٰھُمَّ الْعَنْ قَتَلَۃَ الْحُسَیْنِ "اے اللہ:امام حسین (ع)کے قاتلوں پر لعنت کر.
Azan e Ali Akbar ع was not only Azan but it was the last call to those who were not on the right path. It was the “Ehtamam e Hujat” 💔
#آزانِ_اکبرع#ShabeAshoor
صدیوں کے فاصلے ہیں میرے اور غدیر میں
لیکن مجھے یقین ہے کہ میں تھا غدیر میں
*🌹 مَنؐ کُنت مولا فَھذا علیؐ مولا🌹*
۱۸ زوالحج
ولایتِ علیؐ کی خوشبو سے معطّر رہنے والے تمام مومنین کو عیدِ غدیر بہت بہت مبارک ۔۔❤️
اپریل 2022 سے پہلے پوری پی ٹی آئی کے کسی ایک لیڈر، کارکن یا صحافی کو نہیں پتہ تھا کہ اسٹیبلشمنٹ نے قائد اعظم، لیاقت علی خان، محترمہ فاطمہ جناح، بھٹو کے ساتھ کیا کیا؟ اایوب، ضیاء، مشرف کون تھے؟؟
اخے ہم نادان تھے۔ تو پچھلے ایک سال میں سب نے عقلمندی کے کون سے کیپسول کھا لئے ہیں؟؟ حقیقت یہ ہے کہ تب آپ کا سیاسی فائدہ اُن کے ساتھ مل کر دوسروں کو غدار کہنے میں تھا، آج آپ کا سیاسی فائدہ اُنہیں غدار کہنے میں ہے۔ تب فیض اور باجوہ کا صرف نام لینے والے بھی بھارتی ایجنٹ تھے، آج آپ کور کمانڈر ہاؤس جلا کر بھی محب وطن ہیں۔
نہ بچو نہ !! مالکوں کی ہڈیاں کھا کر اُنہی کے خلاف انقلاب نہیں لایا جاتا، وہ اور لوگ ہوتے ہیں۔ آرام فرمائیں۔
ﺍﻟﻠــــــــــــــــﻬﻢ ﺍﻟــﻌﻦ ﻗﺘﻠﺔ ﺃﻣﻴــــــــــــﺭ ﺍﻟﻤﺆﻣﻨﻴﻦ ﻋﻠﻴﻪ ﺍﻟﺴﻼﻡ
Ek Halqa Aur Toota Noor Ki Zanjeer ka
Aaj Baba Margaya Hai Shabbar o Shabbir ka
Yeh Janaaza Hai Ali Ka..
#MolaAli#21ramzan#YomeAli#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ