یہ پانچ کلومیٹر کی سڑک ہمارے گاؤں کو شہر سے ملاتی ہے، بچپن سے اسے ٹوٹی ہوئی دیکھ رہے ہیں۔ خراب سڑک کی وجہ سے ایمرجنسی میں مریض کو ہسپتال پہنچانا مشکل ہو جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سے درخواست ہے کہ اس سڑک کی تعمیر پر
فوری توجہ دی جائے۔
@CMComplaintCell@MaryamNSharif
@MaryamNSharif Our village road has not been built for the last 20 years. Patients, school children and pregnant women face many problems. We request the Chief Minister of Punjab to please build this road as soon as possible.
@dckasurofficial@GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif یہ سڑک مسلم لیگ ن کی حکومت پچھلے بیس برس سے نہیں بنوا رہی اس سڑک سے ایمرجنسی میں مریض کو ہسپتال منتقل کرنا قبر میں منتقل کرنے کے برابر ہے۔
@MaryamNSharif مسلم لیگ ن کی حکومت گزشتہ 20 برسوں سے یہاں ایک پکی سڑک تک نہیں بنوا سکی۔سڑک سے گزرتے ہوئے مریضوں، بزرگوں اور بالخصوص حاملہ خواتین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بیوروکریسی اس طرح حکمرانوں کو بے وقوف بنا کر نمائشی پروجیکٹ پر پیسے لگوا کر دیہاڑی بناتی ہے ایک پروجیکٹ پہلے بنایا کلینک آن ویل بہت تشہیر ہوئی اب وہ آوٹ سار کر کے ٹھیکے پر دے رہے اب یہ والا انتہائی فضول تشہیری پروجیکٹ بنوا دیا اربوں لگوا گئے ہوں گے مزدور اگر بیمار ہے تو سٹریکچرل ریفارم یہ ہو گی اسے بیماری کے دوران تنخواہ سمیت چھٹی ملی نا کہ مزدوری والے مقام پر کوئی ایسی وین بھیجوا دیں دنیا میں یہ طریقہ موجود بیماری پر چھٹی مگر تنخواہ کے ساتھ اگر کرنا تو وہ کریں اس کے فوٹو اچھے نہی آئیں گے مگر مزدور کی بہترین خدمت ہو گی
@MaryamNSharif کبھی ستھرا پنجاب ،کبھی پانی کی نکاسی، کبھی بازاروں کی صفائی اور کبھی پرانی عمارتوں کی تزئین و آرائش ان معمولی نوعیت کے کاموں کو بڑی حکومتی کارکردگی کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے۔
@GovtofPunjabPK@MaryamNSharif
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔مولانا فضل الرحمان
اسلامی دنیا کی مشترکہ دفاعی قوت ہمیشہ سے ہماری خواہش رہی ہے۔مولانا فضل الرحمان
پاک سعودی اور ترکیہ دفاعی معاہدے میں دیگر اسلامی ممالک کو بھی شریک ہونا چاہئے ۔مولانا فضل الرحمان
پاکستان اور سعودی عرب مسلم امہ کی قیادت کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
اسلامی ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ جے یو آئی کے منشور اور نظریے کی عکاسی کرتا ہے۔مولانا فضل الرحمان
اسلامی بلاک کا قیام روزِ اول سے جے یو آئی کے منشور کا حصہ رہا ہے۔مولانا فضل الرحمان
تینوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط کرے گا۔مولانا فضل الرحمان
پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ اجتماعی سلامتی کا مضبوط ستون ثابت ہوگا۔مولانا فضل الرحمان
یہ معاہدہ امت مسلمہ کے درمیان مطلوبہ اتحاد اور یکجہتی کی نمائندگی کرتا ہے۔مولانا فضل الرحمان
دفاعی معاہدہ اس امر کا ثبوت ہے کہ امت مسلمہ کے مفادات مشترک ہیں۔مولانا فضل الرحمان
یہ معاہدہ اسلامی مقدسات کے وقار اور تحفظ کے عزم کی علامت ہے۔مولانا فضل الرحمان
دفاعی معاہدہ اسلامی ممالک کے درمیان مزید قریبی تعاون کی راہ ہموار کرے گا۔مولانا فضل الرحمان
یہ معاہدہ ملت اسلامیہ کی مضبوطی، یکجہتی اور اتحاد کے لیے اہم سنگِ میل ہے۔مولانا فضل الرحمان
سعودی عرب حرمین شریفین کی نگہبانی کے اعزاز کے باعث تمام مسلمانوں کے دلوں میں بلند مقام رکھتا ہے۔مولانا فضل الرحمان
پاکستانی عوام حرمین شریفین کے دفاع کو عظیم اعزاز اور مقدس مذہبی فریضہ سمجھتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
دعا ہے پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ پوری امت مسلمہ کے عروج اور نشاۃِ ثانیہ کا ذریعہ بنے۔مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی کی جانب سے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے سربراہان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔مولانا فضل الرحمان
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان