#فیصلہ_اب_سڑکوں_پر_ہوگا
پچھلے کچھ دنوں سے کافی اچھا مومینٹم بن رہا ہے لانگ مارچ کا۔
پہلے بٹگرام، تورغر اور شانگلہ کی سٹریٹ موومنٹ،
پھر مشاورتی کانفرینس جس میں اعلیٰ حکمت عملی بتائی گئی،
آج عمران خان پر ٹارچر کی تفصیلات بتانے کے لیے انگریزی میں انٹرنیشنل میڈیا کے سامنے پریس کانفرینس،
سپریم کوڑٹ کو اپنی غلطی اور بےبسی پر غیرت دلوانے والا ٹویٹ
یہ سب مومینٹم کو استعمال کریں۔ منفی تجزیہ کاروں کو اور منفی لکھنے والوں کو اگلے ۲۷ دن تک کے لیے انفالو یا میوٹ کر دیں۔ اس کے بعد پھر فالو یا انمیوٹ کر لیجیے گا۔ ناراض مت ہوں ان سے ، ہمیں نہیں پتہ کس کی کیا مجبوری ہوسکتی ہے۔ اس موقعے پر قیادت سے شکایت ہے بھی تو بس کوشش کریں کہ عمران خان کے لیے ان کے حصے کی کچھ چیزیں کرلیں اور زیادہ سے زیادہ لوگوں تک آغاہی پھیلانے پر فوکس رکھیں اور اپیل کریں کے وہ عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے نکلیں۔ جو جو کام اپنے بس میں ہیں وہ کریں، جیسا کہ:
۱) WhatsApp گروپ بنائیں ۵۰ لوگوں کا اور جس طرح ۸ فروری کو ان سب کی زمہ داری لی تھی پولنگ سٹیشن پہنچانے کی ، اسی طرح احتجاج میں شامل ہونے کی ، ان کے ٹرانسپورٹ اور کھانے پینے کی اشیاء کی زمہ داری لیں۔
۲) لانگ مارچ کے راستوں پر بڑی شاہراہوں پر جو لوگ آئین گے احتجاج کے لیے، ان کے لیےکیٹرنگ آرڈرز کی تیاری رکھیں- فوڈ پانڈا جیسی ایپس ابھی سے انسٹال کر لیں۔
۳) پانی پہنچانے کا پلان ابھی سے بنا لیں۔ اللہ نا کرے دوائیں اور فرسٹ ایڈ کٹ کی ضرورت پڑے، لیکن تیاری اس کی بھی رکھیں۔
۴) اپنے گھر کا WIFI ستمبر 26 سے اوپن کر دیں تاکہ ہمارے سوشل میڈیا کے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز پل پل کی خبر وڈیوز کے ساتھ پوری دنیا تک پہنچائیں۔
۵) ایک ہفتہ پہلے تمام اوورسیز انصافینز اپنے شہر میں ایک جگہ جمع ہو کر یا اپنے گھر سے وڈیوز بنائیں مارچ کرنے والوں کا حوصلہ بڑھانے اور ان کا شکریہ کرنے کے لیے۔ سب لوگ بڑی بہادری سے جائیں گے، ان کو یہ بتائیں کہ ان کے پیچھے سارے اوورسیز پاکستانی کھڑے ہیں۔ بینرز اور پلے کارڈز پر اپنے شہر کا نام بھی لکھیں، پتہ چلے گا سب کو کہ خان صاحب کے لیے دنیا کے ہر کونے سے لوگ آواز اٹھا رہے ہیں۔ یہ کام ۲۰ ستمبر تک مکمل کرلیں۔
طاقتور لوگوں سے اپنا حق لینا مشکل ہوگا مگر یہ بھی جان لیں کہ اگر کوئی یہ کام کر سکتا ہے تو عمران خان کے ٹائیگرز اور ٹائیگریسز ہیں جو ۸ فروری کو پاکستان میں خاموش انقلاب لائے تھے اور ۴ سال کے انتہا کے ظلم کے باوجود ہار نہین مان رہے۔
جیت ہمارا مقدر ہے کیونکہ اللہ الحق ہے!
@policylaila Lying twat.. my dad grew up in 80s being beat to shit every week in the weekly event of Paki Bashing time 😂 you disgusting human being.. I guarantee you your children will grow up hating you for a narcissist apologist you are.
@WalhallaMann Your country is a joke, your players acted like rats, your president is the second biggest clown after Trump & you ain’t gonna do shit, moronic scumbag wanna be European 😂
@DrewPavlou Don’t worry he was a white man.. if he was brown or black media would have had frenzy.
All you far right scumbag do this shit to appease your moronic audience.. only for them to end up being in jail 😂😂😂