@pmln_org السلام علیکم بہت ہی اعلی بات! اس چیز کی اشد ضرورت ہے درخت لگانا ثواب بھی ہے اور انسانی ضرورت بھی ان دنوں محکمہ جنگلات والے مفت پودے تقسیم کرتے ہیں لیکن عوام پھر بھی نہیں لگاتی ہر چیز حکومت پر نہیں ڈالنی چاہیے عوام کو بھی اپنی ذمہ داری سمجھنی چاہیے کم از کم 10 پودے تو ضرور لگائیں۔
Shocked and saddened by news that Pakistan’s former Prime Minister Imran Khan was injured following a shooting incident. I wish him well and a speedy recovery. Violence in all forms is totally wrong and unacceptable, no matter what our differences may be. #imrankhaninjured