کبھی کبھی ہم ایسے اندھے کنوئیں میں چھلانگ لگا دیتے ہیں جسکی گہرائی کا بھی ہمیں اندازہ ہوتاہے... لیکن ہمیں اسکے اندر کی دُنیا اپنی طرف ایسے کھینچ لیتی جیسے موت زندگی کو...! 🖤
اُسے کہنا ..!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا..!
کوئی رت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی ..!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے!
طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے!
🖤🖤🖤
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین تو کہیں آسمان نہیں ملتا
جسے بھی دکھۓ وہ اپنے آپ میں گم ہے
زبان ملی ہے مگر ہم زبان نہیں ملتا
بجھا سکا ہے بھلا کون وقت کے شعلے
یہ ایسی آگ ہے جس میں دھواں نہیں ملتا
تیرے جہاں میں ایسا نہیں ک پیار نہ ہو
جہاں امید ہو اس کی، وہاں نہیں ملتا
یہ نومبر کی اوس میں بھیگی رات
دکھ اور گرتے ہوئے پتے۔۔۔
چائے سے اٹھتی گرم بھاپ
ادھوری خواہشوں کا ساتھ۔۔۔
غمگین سوچیں اور
نرم سی
چاندنی کا موسم
میں ،
چائے،
یہ پتے
اور
دکھ کا موسم
ہمارا جوڑ نہیں۔۔۔۔
پر ہم ساتھ ہیں۔۔۔۔🙂
#اپنی_زبان_اردو
کیا لوگوں نے تمہیں توڑ دیا؟
سنو۔تم اللہ کی طرف قدم بڑھاؤ،اُسی کے پاس ہے تمہارے زخموں کا مرہم اور وہ تمہارا دل ایسے جوڑے گا کہ دُنیا کی کوئی طاقت اُسے توڑ نہیں سکے گی
#اپنی_زبان_اردو