میں اپنے دوستوں کا کس قدر ممنون ہوں انور
کہ ان کے شر سے کیا کیا خیر کے پہلو نکلتے ہیں
...
اس نے گھٹیا پن دکھایا ہے تو اس کا کیا کروں
اس میں مجھ میں فرق کیا.میں بھی اگر ایسا کروں
الحمدللہ، پشاور کے علاقے پشتخرہ سے لاپتہ ہونے والی دونوں بچیاں ڈیرہ اسماعیل خان سے بحفاظت برآمد کرلی گئی ہیں۔
آپ سب کی دعاؤں، نیک تمناؤں اور پختونخوا پولیس کی تعاون کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ اس سے بڑھ کر میرے لیے اور کیا خوشی ہوگی کہ عید سے قبل جو باپ ایک ویڈیو میں رو رو کر مجھ سے اپنی بچیوں کی بازیابی میں مدد کی اپیل کر رہا تھا، آج اُسی نے ہنستے ہوئے مجھے ٹیلی فون کیا۔
بے شک اللہ ہی بہترین انتظام کرنے والا ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے
اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قط��ی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری
ابھی ایک دل دہلا دینے والی ویڈیو نظر سے گزری، جس میں ایک بے بس ماں آہ و پکار کے ساتھ یہ فریاد کررہی تھی کہ اُس کی معصوم بیٹی کچے کے ڈاکوؤں کے قبض�� میں ہے۔ ایک ماں کی بے بسی، اُس کی چیخیں اور اپنی بچی کیلئے تڑپ شاید کسی بھی انسان کے دل کو ہلا دینے کیلئے کافی ہیں۔
انشاء اللہ، ہم سے جتنا ممکن ہوسکا اس معصوم بچی کو اُس کی ماں سے ملانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔
سندھ حکومت اور بالخصوص بلاول بھٹو زرداری سے اپیل ہے کہ اس ماں کی فریاد سنی جائے اور فوری طور پر اس بچی کی بازیابی کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔
اللہ تعالیٰ اس بچی کو جلد اور خیریت کے ساتھ اُس کی ماں سے ملائے۔ آمین۔@CMSindh @BBhuttoZardari
Deeply saddened to hear about the passing of the daughter of @sherryrehman. In this moment of immense grief, our heartfelt condolences are with her and the entire family. May Allah grant the departed soul eternal peace and give strength to the bereaved to bear this irreparable loss.
مسئلہ یہ ہے کہ یہ 12 سال سے ان کا واحد مسئلہ ہے۔ پختونخوا کو اس گندگی کو لانچ کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کیا گیا۔ عمران نیازی کے باورچی خانے اور تخت لاہور کے لیے پرویز خٹک حکومت کا استعمال کیا گیا۔ پھر محمود خان کو سونا کیونکہ عمران نیازی پہلے ہی پاکستان پر حکومت کر رہے تھے اور پختونخواہ کو اندھیرا کرنا پڑا۔ علی امین کو پہلے عمران نیازی کو محفوظ بنانے ��ے لیے ایک جنگجو کے طور پر دکھایا گیا تھا اور اب سہیل آفریدی بھی ایسا ہی کر رہے ہیں۔ مجھے پختونخوا کے لوگوں پر ترس آتا ہے۔ اس قوم کے لاکھوں مسائل کہاں ہیں؟ 12 سال اور ابھی تک جاری ہے۔
The federal government/ Interior Ministry has taken back all the security personnel allotted to me and my father and family.
Two things
1. If anything happens to me or my family the responsibility will be yours
2. I’ll keep on speaking for the public and am ready for anything coming my way.
Yes i will be moving more securely with private personal and the Salaar’s.
See you on Monday.
میں صرف یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا موجودہ وفاقی اور پنجاب حکومت فارم 47 کی پیداوار نہیں؟ نتائج وہ نہیں تھے جو دکھائے گئے۔ آپ پر مخصوص مہربانی کی گئی، لیکن وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ میں نے بہت سی باتیں ن لیگ کی قیادت کیلئے دل میں احترام کی وجہ سے نہیں کیں۔
Tomorrow is #ShaheedHaroonBilour day of shahadat. You’re, you were and you will always remain in the hearts. Please remember him and all of OUR Shuhda in your prayers.