یہ گلی نمبر 6 آصف کالونی ہلہ روڑ پتوکی ضلع قصور گزشتہ 4 سال سے ہر بارش کے بعد گندا پانی کئی دن تک کھڑا رہتا ہے۔ افسوس اسی گلی میں ایک مدرسہ بھی ہے، جہاں معصوم بچے قرآنِ پاک سینے سے لگائے اسی گندے پانی سے گزرنے پر مجبو�� ہیں۔ براہِ کرم فوری نوٹس لے کر اس مسئلے کا مستقل حل کیا جائے