رخصت ہو گئیں۔
ایک ہی گھر میں دو جنازے، ایک ہی وقت میں دو صدمے… یہ غم الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ 😢
بے شک زندگی اور موت اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے۔ اللہ پاک مجیب خان ملاخیل اور ان کی نانی اماں دونوں کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو
💔 ایک اور دل چیر دینے والا سانحہ 💔
نيلی کچلاک سے تعلق رکھنے والے خوبصورت نوجوان مجیب خان ملاخیل کی اچانک وفات کی خبر نے جہاں ہر آنکھ اشکبار کر دی، وہیں یہ صدمہ ان کی نانی اماں بھی برداشت نہ کر سکی۔ اپنے پیارے نواسے کی موت کی خبر سن کر انہیں دل کا دورہ پڑا اور وہ بھی اس دنیا سے
ایک پٹھان لڑکا جس کا نام ایاز خان والد اللّٰہ نور خان ہیں جو کے ملاخیل قبیلے سے تعلق رکھتا ہے ۲۵ دن سے لاپتہ ہے جو سندھ کانکوٹ سے اغواء کیا گیا ہے حکومت پاکستان سے درخواست ہے اس کو ڈھونڈنے میں ہماری مدد کرے اور سب پشتونو سے درخواست ہے کے اس ویڈیو کو زائدہ سے زائدہ شیر کرے
پشتون تو بغیر تنخواہ کے سرحدی محافظ تھے لیکن ان کے خلاف حکومت نے دہشتگردی کا دھبہ لگاکر کون کونسے آپریشن نہیں کیئے ؟
دوسری کچے کے ڈھاکو کو سندھ پولیس خود اسلحہ فراہم کرتا ہے اور نام نہاد آپریشن کرنے سے پہلے بتاتے بھی ہے کہ رفع دفع ہو جاؤ ۔
سوال یہ ہے کہ اتنا جدید اور ہیوی اسلحہ ان کے پاس کیسے پہنچا ؟ ہمارے سیکیورٹی ادارے اور ایجنسیاں کس چیز کی تنخواہ لے رہے ہیں؟ اگر عوام کا تحفظ نہیں کر سکتے تو عوام کی خون پسینے کی کمائی کے ٹیکس پر بوجھ بننے کا کوئی فائد
#writes#foryou#islamabadbeautyofpakistan#Islamabad