یزید کی جیت کا مطلب حسین کی ہار نہیں ہوتی
برحق ہونے کےلیے اکثریت درکار نہیں ہوتی
بہادر اکیلا ہی جیت جاتا ہے شجاعت کی بازی
کتنی ہی شاندار ہو غلامی پر وقار نہیں ہوتی
جھنڈ یزیدیوں کے چلے آئیں ہیں تو ڈر کیسا
حسینیت تعداد سے توکبھی بھی شمار نہیں ہوتی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سارا تماشہ نومبر میں COAS کے تقرر کا ہےعمران خان جنرل فیض حمید کو پسند کرتے ہیں جب کہ موجودہ لوگ فیض کو COAS نہیں دیکھنا چاہتےCOAS کی تقرری خالصتاً PM کا اختیار ہے۔اپوزیشن کو اکٹھا صرف جنرل فیض کی مخالفت میں کیا جا سکتا تھا.لہذا فیض کو روکنے کے لیے عمران کو ہٹانے کا آپشن سوچا
ہیڈ گیانی گوردوارہ کرتارپور سردار گوبند سنگھ کی طرف سے گوردوارہ میں مینگو پارٹی اور علمی و ادبی شخصیت پرنسپل گورنمنٹ کالج نارووال ڈاکڑ محمود احمد کاوش صاحب کی مرتب شدہ تصنیف کی تقریب رونمائ میں بسرا ٹورسٹ کلب کے تمام دوستوں کےساتھ شرکت
@MehnazAkberAziz افسوس آپ کے حلقہ میں یہ واقعہ ہوا ہے اور آپ اس کو بھی سیاست کو بھینٹ چڑھارہی ہیں آپ یہ بتائے کہ آپ داد رسی کے لیے مریم نواز صاحبہ کو ساتھ لے کر ٹرپئ تشریف لے کر آئیں گی نہ ؟