Shajee Sebghatullah, Sammi Deen Baloch & Dr. Sabiha Baloch has been arrested.
The authorities should release them immediately. Because instead of resolving this issue, the authorities are further fueling the situation by arresting the leadership.
گوادر سے انتہائی دلخراش مناظر
اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مظاہرین پر بکتر بند گاڑیاں چڑھا دی، زخمی سڑکوں پر پڑے رہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کیلئے نہیں چھوڑا گیا۔ بی وائی سی کی قیادت سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تربت ملائی بازار کے اخلاق کے بارے میں میڈیا میں بار بار آرہا ہیکہ اس نے خود کشی کی، اس نے خودکشی نہیں کی اور نہ ہی یہ پہلا واقعہ ہے، یہ ریاستی قتل ہے، اس سے پہلے بھی اسی طرح کے کئی واقعے ہوئے ہیں، ریاستی اداروں نے اسے دو دفعہ اغواء کیا پھر چھوڑ دیا اور پھر بار بار ذہنی ٹارچر کیا، اس نے بھی اداروں کے لیے کام کرنے کی بجائے خودکشی کو ترجیح دی،
براہ کرم ایسے واقعات کو خودکشی نہ کہیں، اگر ہو سکے تو ٹارچر سیلوں سے خوش قسمتی سے زندہ بچ جانے والوں کی ذہنی تربیت کریں، انھیں ٹوٹنے سے بچائیں، انھیں مضبوط بنانے کی کوشش کریں، انھیں بتائیں کہ کہ اپنی جان لینے کی بجائے آواز بلند کریں ریاستی جبر کا مقابلہ کریں، اپنی قوم تک آواز پہنچائیں کہ یہ ہمیں باربار تنگ کررہے ہیں اپنی جان دینے سے قبل زندہ رہنے کر دشمن کو پریشان کرنے کی ایک کوشش کریں اور اسے ذہنی مفلوج کرکے خودکشی پر مجبور کریں،
ہمارے لوگوں کے پاس سہولت نہیں لیکن جزبہ،ہمت بہت ہے۔آواران نے 20 سالوں میں بہت دیکھا ہے لیکن اسلام آباد کی ایک آواز پر اتنے لوگوں کا نکلنا اور ڈیتھ اسکواڈ کے ناک کے نیچے مسنگ پرسنز کے لئے آواز اٹھایا ایک ایسی ہمت کا کام ہے جو ہر کسی کے بس کی بات نہیں
#MarchAgainstBalochGenocide
جی ہاں پاکستان کا موازنہ اسرائیل کے ساتھ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ اسرائیل فلسطینیوں کو قتل کرنے کے بعد کو ان کے ورثا کو اپنی روایات کے مطابق انہیں دفن کرنے کا حق دیتا ہے، مگر پاکستان نے بلوچوں کو اس حق سے بھی محروم رکھا ہے۔
#MarchAgainstBalochGenocide
جمال رئیسانی الیکشن کے دوڑ سے باہر جمال رئیسانی کا شناختی کارڈ پچھلے ماہ بنا اور کسی بھی حلقے میں انکا ووٹ اب تک رجسٹرڈ نہیں جسکی وجہ سے الیکشن ٹریبیونل نے انہیں نااہل قرار دے دیا، یاد رہے جمال رئیسانی پچھلے کچھ ماہ سے نگران وزیر کھیل بھی رہ چکے وہ بھی بے فارم پر۔
#Balochistan