انجم کی چسم شاہد دیگی یہی غواہی
باغی تھے بادشاہ کے شرارے بجا گئے
گریجویٹس الائنس دیامر کی راولپنڈی میں اہم میٹنگ۔ واپڈا کے ظلم کے خلاف ملک کے کونے کونے سے آواز اٹھائ جائگی یہ ظلم مزید برداشت نہیں کیا جائیگا۔
راولپنڈی / اسلام آباد کے گریجویٹس اور طالب علموں نے بھرپور شرکت کی
وزیراعظم ہاوس میں قائم کی جانے والی یونیورسٹی میں زراعت ، ماحولیات، خوراک اور باقی تمام مضمون بہت اچھی طرح پڑھائے جاتے ہیں ۔
ایڈمیشن لینے والے حضرات نیازی سے رابطہ کریں