فر کسی ستم ظریف نے بہت سی شرابیں مکس کر کے ایک گلاس دیا تو سکھ بار بار شراب کا گھونٹ بھرتا اور سوچ میں پڑ جاتا اس کی سمجھ میں نہیں آ رہا تھا کہ یہ شراب کا کون سا برانڈ ہے۔ جب کافی دیر ہو گئی تو سکھ نے آنکھوں پر بندھی پٹی کھول دی اور شکست خوردہ لہجے میں کہا۔(2)
کہتے ہیں ایک سکھ کو شراب کی پہچان کا بڑا دعویٰ تھا، ایک بار شرط لگ گئی، اس کی آنکھوں پر پٹی باندھ کر اس کو شراب پیش کی جاتی تو وہ فوری شراب کے برانڈ کا نام بتا دیتا، یہ تجربہ مختلف برانڈ پیش کر کے کیا گیا ہر بار سکھ ک�� جواب درست ہوتا تھا۔(1)
Dear @ImranKhanPTI
I have a suggestion. Please conduct a @Twitter Space. It will be the biggest Space in the history of Twitter. It will be attended from around the world live and it will create a narrative build up globally.
You speak. World will listen.
RT please. Thanks.
ایک دن پہلے صحافیوں کا وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر تھا
آج شہباز شریف نے پی ڈی ایم راہنماؤں کو وزیراعظم ہاؤس میں افطار ڈنر پر بلا لیا ہے
یہ غریب قوم کے پیسوں سے ڈنر کروانے کی بجائے جاتی امرا میں اپنے گھر ڈنر کیوں نہیں کرواتے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
My request to all those attending our jalsa in Karachi is to carry our Pakistan flag as this is now a fight for Pakistan's sovereignty & haqeeqi (real) democracy, & against US-instigated regime change, supported by local Mir Jafars. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
چیئرمین عمران خان نے پوری قوم سے یہ اپیل کی ہے کہ اپنے گھروں اور گاڑیوں پر پاکستان کے قومی پرچم لگائیں۔ کل کراچی کے جلسے میں بھی پاکستان کے قومی پرچم لے کر آئیں۔
یہ حقیقی آذادی کی جنگ ہے۔ آئیں پاکستان کا پرچم ۂاتھ میں پکڑ کر قومی خودداری کی جنگ لڑیں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Today as always, men fall into two groups: slaves and free men. Whoever does not have two-thirds of his day for himself, is a slave, whatever he may be: a statesman, a businessman, an official, or a scholar.
Friedrich Nietzsche
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#AbsolutelyNot
کچھ عرصہ قبل مریم نواز نے اپنے دو MNAs کو کہا استعفیٰ اسپیکر کے منہ پر مارو، دونوں نے مریم بی بی کو کہا مذاق میں بھی ایسا نہ سوچنا آج 125 ممبران اسمبلی نے عمران خان کے ایک اشارے پر استعفیࣿ #ImportedGovt کے منہ پر دے مارا، یہ غیر معمولی کنٹرول اور مقبولیت کا بے مثال مظاہرہ ہے
آج بنی گالاخان صاحب سےمیٹنگ کیلئے گیا۔
راستے میں سیکیورٹی کا وہ معیار نظر نہیں آیاجو ایک سابق وزیراعظم جب وہ مسلم اُمّہ کا بھی لیڈر ہو اور اس کی جان کو خطرہ بھی ہو ہونا چاہئیے۔
اسلام آباد پولیس اور رینجرز کے جوان جو راستے میں سیکیورٹی پہ عام طور پہ معمور ہوتے تھے آج نظر نہیں آئے۔
نور مقدم قتل کیس، امریکی سفارتخانے کا ملزم ظاہر جعفرکیلئے کپڑوں، شیمپو، پرفیومزا ور کتابوں کا تحفہ۔۔۔ جیل انتظامیہ ��ے تحائف کا پارسل بھیجنے پر امریکی سفارتخانے کو کیا جواب دیا؟ تفصیل
#US #ZahirJaffar
https://t.co/nCVBLMDJyo