@sania_718 مثالیں تو ہر طرح کی موجود ہیں اسی طرح دو بہنوں کا دو بھائیوں ڈے ہوا بڑی کی رنجش پیدا ہو گئ کسی وجہ سے اور طلاق بھی لیکن بڑی بڑی بہن نے سختی سے چھوٹی کو طلاق لینے سے منع کیا کہ میری قسمت میرے ساتھ ہے تم نے اپنا گھر خراب نہیں کرنا۔
ایک دیہاتی کے پاس
دولت آئی تو اچانک اس کے ذہن میں خیال آیا ۰۰۰۰۰کہ
ساوٴنڈ پروف کمرہ بنوالیا جائے۔
اس نے ایک مستری کو بلایا
اور کمرے کی تعمیر شروع کروادی !
کافی دولت خرچ کر کے
جب کمرہ مکمل ہو گیا تو دیہاتی
چیک کرنے کے لئے اندر داخل ہوا ، مستری باہر ہی کھڑا رہا۔
دیہاتی نے دروازے کھڑکیاں
اچھی طرح بند کر لیں
اور بلند آواز سے بولا :
“ اوئے مستری ! “
مستری : “ کیہ گل اے جی“
دیہاتی : اوئے میری آواج اوندی آ ؟
مستری بولا۔ ”نہیں جی“ 🤪🤪😎
یہ سارے نون لیگی پٹواری وہی
دیہاتی اور مستری ہیں ۰۰۰۰ LOL 😝