مجھ پر غداری کا ایک مقدمہ صرف اس بات پر کیا گیا کہ میں نے جنرل فیصل نصیر کو ڈرٹی ہیری بولا تھا جو مجھ پر قاتلانہ حملہ کروانے کا زمہ دار ہے، اس کا یہ مطلب ہے کہ یا جنرل فیصل نصیر قانون سے اوپر ہے یا پھر اس کو لائیسنس دیدیا ہے کہ کسی کو بھی قتل کر دے۔ عمران خان
اگر آپ کو پانچ سال بعد بھی بیانیہ بنانے کیلیے عمران خان کے الفاظوں آواز اور تصویر کی ضرورت ہے ت�� جائیں اس سے معافی مانگیں اور اسکا مینڈیٹ اسے واپس کردیں
سہیل آفریدی کو اگر وزارت اعلیٰ سے نا اہل کر دیا جائے، یا انہیں کسی جھوٹے مقدمے میں گرفتار بھی کر لیا جاتا ہے، تب بھی 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی کال کینسل نہیں ہو گی، حامد میر
مریم نواز کے بیان نے صرف ہندوستان کو خوش کیا ہے!
پاکستانی تو نہ صرف حیران اور مایوس ہیں ۔
مجھے ایسے لگا ہندوستان کی بات ہو رہی ہے کہ ہم نے پاکستان سے دہشتگردی ختم کر لی ہے دیکھو انڈیا تمھارے اندر ابھی بھی دہشتگردی ہے ۔
مریم نواز نے یہ کیوں نہیں کہا کہ میں نے اپنے صوبے سے دہشتگردی ختم کر دی ہے آؤ میں تمھاری مدد کروں پختونخواہ سندھ بلوچستان سے دہشتگردی ختم کرنے میں ۔ لیکن نہیں سیاسی انتشار دھڑوں میں بانٹنا ضروری ہے۔
میرے لیے سرپرائزنگ بات یہ تھی کہ محسن نقوی لاھور میں کھڑے ہو کر کہہ رہے تھے، کہ عوام کو فیصلہ کرنے دیں، عوام نے تو فیصلہ کیا تھا 8 فروری کو، کیا آپ نے عوام کا فیصلہ مانا؟ اگر آپ نے وہ فیصلہ مانا ہوتا تو آج بہت سے مسائل نا ہوتے پاکستان کو، عمر دراز گوندل
ستائیس تاریخ کو پانچ جگہ پر ہم کراچی کو بند کریں گے نوجوانو صرف پانچ دن آپ کراچی کو بند کر دیں یہ عمران خان کے پاؤں پکڑیں گے۔
3 کروڑ آبادی تیس فیصد لوگ نکلیں ان کی آنکھیں باہر آجائیں گی ایک دفعہ نکل کے دکھادو ایک بار ان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دکھاؤ۔
مریم صفدر کے اس بیان کہ مجھے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں مجھے پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے کو انڈین میڈیا نے بھی خوب چلایا نیوز 18 نے لکھا کہ " مریم نے پنجاب کو درپیش سکیورٹی خطرے کا رخ بھارت سے ہٹا کر صوبوں کی جانب موڑ دیا " اس پر مشاہد حسین سید نے کہا کہ یہ انتہائی متعصبانہ بیان ہے جو جہالت کی عکاسی کرتا ہے ! عمر دراز ۔۔
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
مریم نواز ایک بہت بڑا بلنڈر کر بیٹھی ہیں۔ مریم نواز کے اس بیان کو نہ صرف بھارتی صحافیوں نے کوریج دی بلکہ اس پر بھارت میں ٹک ٹاک کوریج بھی ملی ہے۔ مریم نواز کو اپنے والد کی طرح الفاظ کا چناؤ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے تھا، تو یہ بہت بڑا بلنڈر ہوا ہے!منصور علی خان ۔
بلاول اگر آپ میں تھوڑی سی بھی شرم اور حیاء ہے تو رینجرز نے کئی کلو میٹرز تک جو سڑکیں بند کی ہیں یہ کھلواؤ، کراچی والوں آپ نے انتظار کرنا ہے ہم آ رہے ہیں، شوکت بسرا
لاہور: سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار — پولیس ذرائع کے مطابق۔
بریگیڈئر رضوان شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی لاہور — شاباش۔ رضا مندی کے ساتھ گرفتاری کا شکریہ، گڈ شو،مگر عوام چوتیا نہیں ہے
برائن لارا بھی عمران خان کے لیے بول اٹھا!!♥️
عمران خان کے لیے, میں بھی ان 22 کپتانوں کے ساتھ کھڑا ہوں,
عمران خان اور میری میدان میں صرف چند ہی مرتبہ ملاقات ہوئی، لیکن میرے دل میں ان کے لیے جو احترام پیدا ہوا وہ فوری اور مستقل تھا۔میرے لیے یہ سمجھنا مشکل ہو رہا ہے کہ کوئی شخص جو کبھی اپنے عروج کے دور میں اپنے ملک کے لیے امید، فخر اور حوصلہ افزائی کا مینار تھا، وہ آج ایک ایسی صورتحال میں کیسے پہنچ سکتا ہے جہاں اس کا خیال نہیں رکھا جا رہا اور اس کے ساتھ وہ ہمدردی اور وقار نہیں برتا جا رہا جس کا وہ حقدار ہے۔میں اپنے ساتھی سابق کپتانوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور یہ مطالبہ کرتا ہوں کہ انہیں مناسب، آزادانہ طبی دیکھ بھال اور وہ وقار دیا جائے جس کا ہر انسان حقدار ہے۔یہ سیاست نہیں ہے۔ یہ ہمارے کھیل کے ایک لیجنڈ کے لیے بنیادی انسانیت ہے۔