اگر جاہل (اس کتاب کو)پڑھے گا تو علم علوم حی قیوم کا عالم ہو جاۓ گااور حقیقت ماضی حال و مستقبل اس پر منکشف ہو جاۓ گی۔
شمس العارفین
ص نمبر 8
https://t.co/v8YoJL3jtK
https://t.co/OUSMiGikNt
#SayingsOfSultanBahoo
ﷲُ سان محبت جي علامت ذڪر ﷲُ آهي ۽ ﷲُ سان بغض جي علامت ذڪر ﷲُ کان غفلت آهي.
اللّٰهُ سے محبت کی علامت ذکرِ اللّٰهُ ہے اور اللّٰهُ سے بغض کی علامت ذکرِ اللّٰهُ سے غفلت ہے -
عین الفقر، ص : 255، حضرت سلطان باھو صاحب (رحمته ﷲ تعاليٰ علیه)
Indeed, those who believed and migrated for the sake of Allah and struggled hard in the way of Allah, it is they who look forward to Allah’s mercy.
بیشک جو لوگ ایمان لائے اور
جنہوں نے اللہ کے لئے وطن چھوڑا اور اللہ کی راہ میں جہاد کیا، یہی لوگ اللہ کی رحمت کے امیدوار ہیں ۔
رَو بخُسپ اندر پناہے مُقبلے
بو کہ آزادت کند صاحبدلے
کسی با اقبال کی پناہ میں جا پڑ شاید کوئی صاحب دل تجھے آزادی دے دے۔
مثنوی مولانا روم، ص 228
دفتر دوم
از مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ
#RumiBahooIqbal#MasnaviSharif
https://t.co/iBarWv0Jyd
Perfect mentor thoroughly taught Bahoo, like the first word of the first line Hoo
مرشد ہادی صحی کر سمجھایا باھُو اس پہلے حرف سطر دے ھُو
بیت نمبر، 147، حضرت سلطان باھو صاحب (رح)
https://t.co/bYMuYPwctL
https://t.co/iL7MWDxo4Q
#SayingsOfSultanBahoo#SultanBahoo
The Fitnah of Fake News & The Quran’s Golden Principle.
جُھوٹی خبروں کا فتنہ اور قرآن کا اصولِ تحقیق
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
https://t.co/9Ep7Sr4pyi
https://t.co/arVIsgpYst
#fakenews
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:-
"جس نے کسی فقیر کی زیارت کی اس کا کلام سننے کے لیے اللّٰہ تعالیٰ حشر کے روز اسے انبیاء و رسل کے ساتھ اٹھائے گا -"
عین الفقر
ص نمبر 49
https://t.co/jUb35CDXOO
https://t.co/xNqPA6X5MQ
#SayingsOfSultanBahoo