Proud to be Shia😍
SafaR TaWeel ha #Rah_E_NijaT ChoTi ha.😊
#Ali (a.s) ka #ZikR BaRa ha, HaYaT ChoTi ha.💯
#Ali (a.s) ko k
In a relationship wd Ahlybait (a.s)
میں نے لوگوں کے بلند قہقہوں میں انکے ٹوٹتے حوصلوں کو محسوس کیا ہے.💯🔥🌚
جھریوں میں پوشیدہ داستانوں کو جانا ہے۔میں نے لوگوں کو اداس آنکھوں سے مسکراتے دیکھا ہے۔ تب احساس ہوا ہم سب حادثوں کا شکار ہیں، سب پر اپنی اپنی ایک قیامت ہوتی ہے جسے کوئی نہیں جانتا 💔🙂✌️
دِن تو کٹ جاتا تیری یاد سے گریزاں رہ کر ,
رات دیتی ہے دلِ کمبخت کو ماحول مناسب
ہم نے ہر دور میں شاہوں کے کرم دیکھے ہیں
ہم فقیروں کو تبھی لگتے ہیں کشکول مناسب
🕋 خدا تک رسائی 🕋
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
💥 خدا تک رسائی یعنی خدا کی قربت ہر گز نماز شب کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی ہے۔
📚 مسند الامام العسكري، ص290
انسان اپنی حیثیت سے نہیں
اپنے کردار کی بلندی سے جانا جاتا ہے
کٸ لوگ صدیوں کی ریاضت بعد بھی
اپنی شناخت نہیں کروا پاتے
اور کچھ لوگ
چند لمحوں میں خود کو امر کر جاتے ہیں۔۔۔
﷽
العجل العجل یا مولا ی یا صا حب الزاماں صلوات اللہ علیہ السلام
18 ربیع الاوّلء
جشن ظہور پرنور زینب صغریٰ ص مخدومہ اسمت طہارت شہزدی اُم کلثوم ص بنت امام العالمین شہنشاہ امام امیر المومنین علی ص ابن ابیطالب ص کی بادشاہ ولی العصر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں