@Maj_Marwat لاڈلے وزیر داخلہ کی پولیس تحفظ دینے کی بجائے اطمینان سے اس خاتون اور انکے فوجی شوہر کو ہجوم کے ہاتھوں ہراساں ہوتے دیکھ رہی تھی ۔ایک لاڈلے کے حمایتی ہراساں کر رہے تھے دوسرے لاڈلے کی پولیس تماشا دیکھ رہی تھی ، غالباً لاڈلوں کے ہاتھوں ذلیل ہونے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے ۔
@GFarooqi لاڈلے وزیر داخلہ نے اسلام آباد کی یہ حالت کر دی ہے کہ اب بیچارے فوجیوں کو اپنے اہل خانہ کو بچانے کے لیئے خود سامنے آنا پڑ رہا ہے ۔اور چہیتے وزیر داخلہ کی اسلام آباد پولیس پاس کھڑی اطمینان سے خاتون اور انکے شوہر کو ہراساں کیئے جانے کا تماشا دیکھ رہی تھی ۔
@MohsinHijazee بزرگ کہتے ہیں دشمنی بھی اعتدال میں رہ کر کرنی چاہیئے کیونکہ بالآخر اب بھی وہی بن جاتے ہیں جو آپ کا دشمن ہوتا ہے ۔ آپ کے انداز گفتگو سے لگتا ہے کہ آپ پی ٹی آئی کے شدید مخالف رہے ہیں۔
@RashidMurad جو لوگ بقول آپکے' صفائی' دے رہے ہیں وہ اس ہجوم میں پھنسی ایک عورت کی بے بسی دیکھ رہے ہیں، جو آپ دیکھ نہیں پا رہے ۔ معاملہ دونوں طرف سے خراب کیا گیا ہے ۔ ہجوم کے رویے کو صرف اس لیئے درست قرار دینا کہ مقابل ایک فوجی تھا اندھی نفرت اور تعصب تو ہو سکتا ہے انصاف نہیں۔
@BasharatRaja786 وہ بندوق کے آگے کہاں کھڑے ہوئے ؟ وہ تو ایک میاں بیوی کو نہتا سمجھ کر ہراساں کر رہے تھے، جیسے ہی اس نے بندوق نکالی ساری بہادری ہوا ہو گئی اور دم دبا کر بھاگ نکلے ۔ بھاگنے میں کچھ سورما نیچے بھی گرے پڑے تھے ۔
@AliRazaShaaf وہ بندوق کے آگے کہاں کھڑے ہوئے ؟ وہ تو ایک نہتے میاں بیوی کو ہراساں کر رہے تھے، جیسے ہی اس نے بندوق نکالی ساری بہادری ہوا ہو گئی اور دم دبا کر بھاگ نکلے ۔ بھاگنے میں کچھ سورما نیچے بھی گرے پڑے تھے ۔
@Aadiiroy2 انہیں وہی آگ لگی جو آپکو اپنی بیوی،بہن ،بیٹی کو ایسے بدتمیز لڑکوں کے ہجوم میں گھرا دیکھنے کے بعد لگتی۔انکی اہلیہ کی غلطی انہوں نے یونی انتظامیہ کو انوالو کرنے کی بجائے اپنے شوہر کو مدد کے لیئے بلایا،شوہر کی غلطی وہ وہاں پہنچ گئے لیکن اس سے ہجوم کا رویہ درست ثابت نہیں ہو جاتا۔
@shafqatmm1 ہجوم ڈنڈے اور پائپ اٹھا کر کیا کر رہا تھا ؟ اتنے معصوم، غیرت مند اور بہادر لڑکے مل کر ایک عورت کو ہراساں کر کے کونسا امن قائم کر رہے تھے ؟ دہشت گردی کا مقدمہ تو بنتا ہے ۔
اور سادگی اور بے وقوفی میں بہت فرق ہوتا ہے ۔
@Maj_Marwat جب نو مئی کے مجرموں کے ساتھ سیلیکٹو جسٹس ہوگا ، کچھ کو محض معافی مانگنے پر چھوڑ دیا جائے گا، مراد سعید جیسا مجرم پکڑنے میں پوری ریاست اور اسکی ایجنسیاں ناکام ہو جائے گی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ہی پالے ہوئے کتے آوارہ ہوجائیں اور ادارہ انہیں کنٹرول کرنے میں بے بس ہو تو ایسا تو ہوگا ۔
@NaureenJanjua وہاں موجود طلبہ کے ہاتھوں میں پائپ تھے ، اور وہ لڑنے کے لیئے پہلے سے تیار لگ رہے تھے ۔ اور وہاں موجود پولیس کے جوان ان کے سامنے بالکل بے بس لگ رہے تھے ۔ وہ اس افسر کو چھڑا تک نہیں پا رہے تھے ۔
@GFarooqi نوجوان نسل کی ایسی تربیت خود اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے ، عمران خان جیسے بدکردار اور بدتمیز شخص کو قابل قبول بنانے کے لیئے ہماری' یوتھ" میں ویسی خوبیاں پیدا کی گئیں۔ اب اپنے ہی تربیت یافتہ آپکے گریبان پکڑ رہے ہیں تو شکایت کیسی؟ جو زبان سکھائی ہے وہ خود سننی کیوں بری لگ رہی ہے؟
@Jemima_Khan@andyburnham@Ed_Miliband Pakistan is no longer a British colony& Britain has no right to interfere in its internal affairs. Those who remain obsessed with ruling over others should seek treatment for their delusionsand perhaps register now, given the long waiting list in the British healthcare system.
@Maj_Marwat انکی اہلیہ غالباًاسی یونیورسٹی میں ملازم ہیں۔اگر انکی نااہلی کی وجہ سے سٹوڈنٹ بے قابو ہوگئے تھے تو شوہر کو بلانے کی بجائے انتظامیہ کو انوالو کرنا چاہیئے تھا ۔شوہر نامدار کو بھی سٹوڈنٹ اور بلوائی میں فرق سمجھنا چاہیئے تھا ۔ ویسےاس نسل کو بدتمیز بھی خود ہی بنایا تھا،اب بھگتیں۔