اسلام و علیکم
میں امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہونگے
وہ کہتے ہیں نہ کہ گزرے ہوئے زمانہ ہوا
پھر اچانک سے اک دن تم سامنے آگئے اور
پھر چھا گئے
#Punjab#Lahore#PTI_Team#PMLN#ImranKhanPTI#ISB
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کا سا نحہ 9مئی سے آپ کو بڑا لگے گا مگر شرط یہ ہے کہ آپ غیرت مند ہ��ں ۔
قوم کی بیٹیوں کی عزت کی حفاظت کے لیے حکومت کو یونیورسٹیوں پر نگرانی کی ضرورت ہے۔
سیاسی یا فرقہ ورانہ جھنڈے کینٹ کے علاقوں یا چھاؤنیوں میں لے جانے سے اجتناب کرنا چاہئے۔
اس وقت پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوششیں زوروں پر ہ��ں۔یہ ہمارے دفاعی بازو ہیں جن کو کاٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ان کوششوں کا حصہ نہ بنیں_!اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوناہے
#ISPR
#ہم_ناموس_رسالت_کےپاسبان
ہندوستان کا سماجی، تجارتی اور سفارتی بائیکاٹ کریں، اور گستاخان کو سزا اور نئی دہلی کی جانب سے اس حرکت پر معافی مانگنے تک یہ بائیکاٹ جاری رکھا جائے۔ سراج الحق
سیاسی یا فرقہ ورانہ جھنڈے کینٹ کے علاقوں یا چھاؤنیوں میں لے جانے سے اجتناب کرنا چاہئے۔
اس وقت پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔یہ ہمارے دفاعی بازو ہیں جن کو کاٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ان کوششوں کا حصہ نہ بنیں_!اپنی فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوناہے
#عمرانڈو
سیاسی یا فرقہ ورانہ جھنڈے کینٹ کے علاقوں یا چھاؤنیوں میں لے جانے سے اجتناب کرنا چاہئے۔
اس وقت پاک فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوششیں زوروں پر ہیں۔یہ ہمارے دفاعی بازو ہیں جن کو کاٹنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ان کوششوں کا حصہ نہ ب��یں! ہمیں ایک محب وطن قوم بننا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں فل حال کسی پارٹی کو ٹارگٹ یاسپورٹ نہیں بلکہ ایک تلخ حقیقت بیان کرنا چاہ رہی ہوں
رمضان المبارک کا مہینہ ہےاور پرانے پاکستان والے ملک و قوم کو #لوڈشیڈنگ کرکےیہ یقین دلانےکےساتھ ساتھ اس قوم کو اوقات،کہ تم ایک غلام ہو اور غلام کو اس کی حیثیت میں رکھاجاتاہے
#شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
یہ پہلی حکومت ہے جو حکومت میں آتے ہی
پہلے دن سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کر کے اس بات کا ثبوت دے رہی ہے کہ
عمران حکومت خزانہ بھرا ہوا چھوڑ کر گئی ہے ورنہ آج تک حکومتیں آ کر دو سال یہی رونا روتی رہی ہیں کہ خزانہ خالی ہے
#وزیرِاعظم_شہبازشریف#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور