@whysomeanbabe Feel pathetic for everyone who has to go through these types of tweets, like twitter is a place where share something productive, informative but here you find these type of people
الوداع آواز غزہ صالح الجعفراوی۔۔
کیا صالح روح ہے،کیا معصومیت ہے۔
قاتل دہشتگرد ناجائز ریاست اسرائیل کو اس کا حساب بہت جلد دینا یوگا۔
نہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا ان شاء اللہ۔
میرا موقف۔۔۔
گھسٹ گھسٹ کر جینا اور تڑپ تڑپ کر مرنا میں نے سیکھا ہی نہیں زندگی کی جو مختصر مدت مجھے ملی ہے اسے عزم ہمت جدوجہد اور مزاحمت کیساتھ گزارنی ہے۔