لگتا ہے امریکہ میں ایک اور بیوقوف منتخب ہو گیا جو صرف شعبدہ باز ہے . دنیا کی کرنٹ صورتحال اور تاریخ اسے کیا ہی معلوم ہوگی جب عام سی معلومات کی خبر نہیں .
مختلف ادوار میں حملہ آوروں،نوآبادیاتی قوتوں اور استحصالی حکمرانوں کے خلاف مزاحمت کرنے اور اپنی دھرتی کی خودمختاری کے لیے جدوجہد کرنے والے پنجابیوں کو نہ صرف نصاب میں جگہ نہ دی گئی بلکہ اُنھیں غدار قرار دے دیا گیا جنہیں اپنی سرزمین کے دفاع پر قومی ہیرو کا درجہ ملنا چاہیے تھا.
جنم دیہاڑ مبارک ہووے ، شالا جیوو .
ہماری خوش قسمتی کہ ہمارے درمیان زندگی کے رجائی رنگوں ، زمینی دانش اور آفاقی بصیرت کی نمائندہ ہستی انور مسعود موجود ہیں .
آج افعوش کلب لاہور کے پنجابی ڈھابے کی تندوری چائے پی کر روح خوش ہوگئی ،اتنا منفرد ذائقہ کہ ہر گھونٹ نہال کر گیا . موقع ملے تو یہ چائے ضرور پئیں، اعجاز حسین پیارا اور امتیاز سندھو کے ساتھ
پنجاب کی نئی بیداری اپنی شناخت کی بازیافت کا سفر,
اسے تعصب کی بجائے علم،تحقیق، تاریخی دیانت،مکالمے اور اپنی دھرتی سے محبت کی بنیاد پر آگے بڑھایا جائے،
پنجاب کو اپنے ہیروز، اپنی زبان اور اپنی تہذیب پر فخر کرنے کا پورا حق ہے،
کھرل فاونڈیشن کی عمدہ کانفرنس
https://t.co/EXLFiKp2KF
یہ گانٹھ لگے جوتے!
واللہ دل کو چھوُ لیا
اس زمین کے اصل مالکان
جنکی زمین پر پاکستان بنا
گیم آف تھرون کھیلنے والوں نے
جنہیں72سال پیچھے دھکیل رکھا
جاہل کالقب دیا
حقوق سے محروم کیا
دربدرکیا
استعمال کیا
پھینک دیا
اسلام آباد یوں آئے ہیں جیسے غریب کابچہ امیرکے باغ سے پھل توڑنے آئے+++
کیا ویڈیو میں تمکنت نے کسی مردکی کردار کشی کی؟
بڑادکھ ہواکچھ مردحضرات تمکنت کی باقاعدہ کردارکشی کررہے ہیں طلاق یافتہ اوراسکے ڈرامے کےکلپ چلاکراسے بہودہ خاتون ثابت کرنے کی کوشش کررہے
دلیل کے ساتھ جواب نہ دے سکو توکردار کشی شروع کر دو۔کتنا آسان ہے عورت کی کردار کشی کرنا
Shame