Transfer Policy and applications for =
1)Single Teacher schools
2)Disability
3)Wedlock(Including divorce)
4)interdistrict
5)Two teacher schools
6)Zero Teacher Schools
7)Travel of 40 Kms Or more.
8)Only Genuine Health Reasons
For suggestions What’s app +92 316 0261408
نیشنل بنک آف پاکستان سے سرکاری ملازمین کے لیئے سولر انسٹالیشن سکیم۔
آپ کسی سرکاری ادارے، پرائیویٹ ادارے، فوج میں مستقل / کنٹریکٹ پر ملازم ہیں اور
کم از کم تنخواہ 70،000 ۔ عمر 22 سے 60 سال تک - 3 ماہ کی کسی بھی بنک کی اکاونٹ سٹیٹمنٹ دستیاب ہے
تو آپ 4 لاکھ سے 30 لاکھ کے درمیان اپنے گھر میں سولر سسٹم لگانے کے لیئے نیشنل بنک کے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں۔ زیادہ سے زیادہ مدت ادائیگی 7 سال۔ مارک اپ KIBOR +2%، ایکویٹی 20٪
درکار کاغذات:- قرضہ کی درخواست شناختی کارڈ کی کاپی، تین رنگین فوٹو، 3 سیلری سلپ، دو افراد کے شناختی کارڈز (ایک ہمسایہ اور دوسرا دفتری ساتھی)
الحمداللہ شکر الحمد اللّٰہ پاک کے خاص فضل وکرم سے اور لوگوں کی مدد سے اج الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن تلہ گنگ نے باقاعدہ طور پر ضلع تلہ گنگ اور ضلع چکوال کے لیے الفلاح بلڈ بینک کا افتتاح کر دیا۔ اللّٰہ پاک الفلاح ویلفیئر فاؤنڈیشن کو مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️❤️