امروہہ گراؤنڈ انچولی کراچی کی فضائیں آج ایک منفرد اور پُر جوش منظر پیش کر رہی تھیں، جہاں کھیل اور اتحاد کا حسین امتزاج دیکھنے کو ملا۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کراچی کے زیرِ اہتمام “وحدت کرکٹ ٹورنامنٹ” کا شاندار انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف ٹیموں نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت کی۔
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز صوبہ سندھ کے صدر مجلس وحدت مسلمین، حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ باقر عباس زیدی نے بیٹنگ سے کیا۔ علامہ صاحب کی بیٹنگ نے نہ صرف میدان میں کھیل کا آغاز کیا بلکہ اس بات کا عملی ثبوت بھی دیا کہ کھیل کے میدان بھی وحدت اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے بہترین ذریعہ بن سکتے ہیں۔
ٹورنامنٹ کا مقصد نوجوانوں کو صحت مند تفریح اور مثبت سرگرمیوں کی جانب راغب کرنا، اور معاشرتی ہم آہنگی و دینی وحدت کا پیغام عام کرنا تھا۔ آرگنائزرز کی محنت، نوجوانوں کا جوش، اور بزرگان کی سرپرستی نے اس ایونٹ کو یادگار بنا دیا۔
مجلس وحدت مسلمین ضلع وسطی کراچی کی اس خوبصورت کاوش پر تمام شرکاء اور مہمانانِ گرامی نے خراجِ تحسین پیش کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ ایسے اجتماعات کے ذریعے ہم اپنی نوجوان نسل کو مثبت سمت دے سکتے ہیں اور معاشرے میں امن و وحدت کے پیغام کو عام کر سکتے ہیں۔
غزہ کے مظلوموں کی حمایت میں ریلی نکالنے پر جماعت اسلامی کے رہنما سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کی اہلیہ حمیرا طیبہ پر تشدد اور گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔پنجاب پولیس فسطائیت کی ساری حدیں پھلانگ چکی ہے۔غزہ کے مظلوموں کے خلاف اسرائیلی افواج اور غزہ کے مظلوموں کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ پنجاب پولیس کا سلوک ایک جیسا ہے۔اقتدار پر مسلط طبقہ اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے آئین پاکستان اور بانی پاکستان کے فرمودات سے انحراف کر رہا ہے۔حمیرا طیبہ ہماری بہن اور پوری قوم کے لیے قابل احترام ہیں۔غزہ کے مظلوموں کے لیے ان کے جذبات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔پنجاب پولیس گرفتار شدگان کو فوری طور پر رہا کرے اور اس لاقانونیت پر معافی مانگے۔
#SaveGaza
Jalsa is not that big as some would say. Just travelled from MAO chowk to Shahdara via Minar-e-Pakistan & traffic is moving.
Indicator of big jalsa at Azadi Chowk is no mobility between Niazi Chowk and Katchery Chowk.
This is not the case today.
#خوش_آمدید_نوازشریف
اسلام علیکم احباب۔۔
مجھے ایک معزز ممبر نے تجویز دی ہے ہمیں اس پہ ٹرینڈ کرنا چاہئے؟؟
#نوٹیفیکیشن_جاری_کرو
تو بسم اللہ کرتے ہیں اج کا دن اس پہ
اب زور لگا کے پینل پہ لانا ہے
شکریہ
#چلو_چلو_لاہور_چلو
لیو انکیشمنٹ اور ایل پی آر کی مراعات پر لگائی جانے والی قدغن کے کالے قانون ،تنخواہوں اور پنشن میں کی گئی تفریق نا منظور
پنشن اور تنخواہ کی وفاقی طرز کی بحالی
لیو انکیشمنٹ میں کٹوتی نامنظور
تنخواہوں میں اضافہ 30فیصد نہیں 35 فیصد
ایک ریاست دو دستور نا منظور
فیڈرل اور باقی تین صوبوں میں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ 35٪ ہوا ہے اور پینشنرز کی پنشن میں 17.5٪ ہوا ہے جبکہ پنجاب جو نون لیگ کا گڑھ ہے وہاں ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ تقریبا صرف 12٪ بنتا ہے اور پینشنرز کی پینشن میں 5٪ ہوا ہے۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
#چلو_چلو_لاہور_چلو
پنجاب کے ملازمین آج لاہور آپ کو پکار رہا ہے ۔کبھی بھی کچھ بھی آپ کی گود میں نہیں رکھا جاتا اس کے لیے محنت خون پسینہ سب لگتا ہے
زمانے کی یہ کیا خوب ادا ہے
جھکتا ہے وہیں جہاں میدان سجا ہے
@AGEGA_
@saqibma97975366
@AnjumanAstzaPak@najamwalikhan@DsdDte
یہ ہزاروں ملازمین آپ سے کوئی شاہی آسائشیں نہیں مانگ رہے بلکہ ستر سالہ ریکارڈ مہنگائی میں صرف ایک سادہ سا مطالبہ کر رہے ہیں کے وفاق اور باقی تین صوبوں کی طرح اضافہ دیا جائے اور پنجاب کے لاکھوں ملازمین کے ساتھ نا انصافی بند کی جائے
@CMShehbaz#چلو_چلو_لاہور_چلو
زیادہ پرانی بات نہیں ہے ایک سیاستدان جنہیں اپنی جماعت کی مقبولیت کا زعم اور گھمنڈ تھا وُہ ہمارے احتجاج پر حقارت سے زیرو پریشر جیسے الفاظ فرماتے تھے، آج وہ محترم مختلف جماعتوں میں سیاسی پناہ ڈھونڈ رہے ہیں۔ آپ سے بھی گزارش ہے کے نا انصافی سے بچیں
@CMShehbaz#چلو_چلو_لاہور_چلو
سول سیکرٹریٹ کے سامنے ملازمین کی ایک بڑی تعداد اب بھی دھرنے پہ موجود لیکن حکومت کی بے حسی کہ جائز مطالبات نہیں سنے جا رھے۔
اگلا لحہ عمل دفتروں کی تالا بندی اور قلم چھوڑ ہڑتال کا ھے۔
حکومت ھوش کے ناخن لے
#چلو_چلو_لاہور_چلو@MohsinnaqviC42@Lalika79@ImranARaja1@CMShehbaz
پنجاب ملازمین کا ایک سمندر نظر آ رہا ہے ، تنخواہوں اور پنشن کے اضافہ میں عدم مساوات اور ریٹائرمنٹ کے وقت لِیو اِن کیشمنٹ کَٹ پنجاب ملازمین کو زمین بوس کرنے کی سازش ہے ۔ باقی تمام صوبوں اور وفاق کو نواز دیا گیا ہے جبکہ پنجاب ملازمین سراپا احتجاج ہیں ۔
#چلو_چلو_لاہور_چلو
Media Black Out ....
Shame on you so called Media...
AGEGA Protest Lahore.
اس بے حس میڈیا کو شرم آنی چاہئے لاکھوں کی تعداد میں سول سیکرٹریٹ کے سامنے احتجاج کرنے والے ملازمین کو کوریج نہ دینا ان کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
چلو چلو لاہور چلو،
ایک پاکستان دو دستور نامنظور، نامنظور
کیا صوبہ پنجاب انگلینڈ میں واقع ہے؟ جو یہاں کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ انوکھا سلوک کیا جا رہا ہے؟
#چلو_چلو_لاہور_چلو