بُری بلاؤں سے چھٹکارے کے لئے سر سے مرغی وار کر صدقہ کرنا یھودی معاشرے میں کپروٹ کہلاتا ہے۔
بر صغیر پاک و ہند میں بھی بعض لوگوں میں یہ عقیدہ پایا جاتا ہے فرق یہودیوں میں سفید جب کے یہاں کالی مرغی پسندیدہ ہے۔
بغیر طہارت۔بغیر آرام مسلسل ساری رات بھاگ دوڑ کرکے ہر بیوی کے ساتھ پانچ منٹ بھی لگائیں تب بھی دس گھنٹے بنتے ہیں۔
کی�� ایسا ممکن ہے؟
بخاری حدیث نمبر: 2819👇
شیعہ کہتے ہیں کے وہ اٸمہ معصومامن کی پرتشش نہیں کرتے پر کرتے ہیں
بریلوی کہتے ہیں کہ وہ قبور کی پرتشش نہیں کرتے پر کرتے ہیں
دیوبندی کہتے ہیں کہ وہ امام، مجتھدیں و اکابرین کی پرتشش نہیں کرتے پر کرتے ہیں
اسی طرح
اھلحدیث کہتے کہ وہ بخاری پرستی اور تقلید نہیں کرتے پر وہ کرتے ہیں
مِنَ الَّذِيۡنَ فَرَّقُوۡا دِيۡنَهُمۡ وَكَانُوۡا شِيَعًا ؕ كُلُّ حِزۡبٍۢ بِمَا لَدَيۡهِمۡ فَرِحُوۡنَ
وہ جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کرلیا، اور مختلف فرقوں میں بٹ گئے۔ ہر گروہ اپنے اپنے طریقے پر مگن ہے۔
#قرآن:
مَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ
مسیح ابن مریم تو صرف پیغمبر تھے ان سے پہلے بھی بہت سے رسول گزر چکے ہیں
وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ ۚ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِـهِ الرُّسُلُ
محمد تو ایک رسول ہے، اس سے پہلے بہت رسول گزر چکے ہیں
حدیث ہے یا مذاق؟
اللہ تو قرآن میں فرماتا کہ جب کسی کی موت کا وقت آجائے تواللہ ہرگز مہلت نہیں دیتا
لیکن اس روایت میں فرشتے کی آنکھ پھوڑی جا رہی ہے۔ فرشتہ جان لینے کی اجازت چاہ رہا!
دین ہے یا مذاق؟
بخاری حدیث نمبر: 1339 👇
آج کے اکثر مسلمانوں کی مسلمانی👇
زبانی اللہ اکبر اور عملی
علیؓ اکبر اور عمرؓ اکبر
زبانی سبحان الله اور عملی
سبحان صحابہ
زبانی الحَمْدُ ِلله اور عملی
الحَمْدُ اٸمہ محدثین
زبانی محمد الرسول اللہ اور عملی
مجتھدی��، اکابرین و مولوی رسول اللہ
زبانی اسلام زندہ باد اور
فرقہ زندہ باد
آخر کیا وجہ ہے شیعہ یا علی یا حسین کا نعرہ بڑے جوش سے مارتے ہیں لیکن آج تک یا حسن کا نعرہ سننے کو نہیں ملا کیونکہ انہوں نے یہ نعرہ ایجاد ہی نہیں کیا
آخر کیا وجہ ہے امام علی کے دو سگے بیٹوں میں سے ایک کے ساتھ ناانصافی یہاں تک کی گئی ان کی اولاد میں سے کسی کو امامت نا م�� سکی👇
معامله تہذیب کا ہے، یہ ماروی سرمد بلا شبہ ایک بد تہذیب اور نیم خواندہ عورت ہے۔
میڈیا والوں کو مرچ مسالا چاہیے ہوتا ہے بھلے اس سے معاشرے کی بربادی ہو جائے سو انہوں نے محض اپنی ریٹنگ کے لئے اس جاہل عورت کو اہمیت دے رکھی ہے
سیدنا عیسی علیه السلام کی ذات کو مذاق کا نشانہ بنانا!
یہودی اپنے پیاروں کی قبر پر پھولوں کے بجائے پتھر رکھتے ہیں۔ ان کے مطابق پھول اگرچہ خوبصورت ہوتے بالآخر مر جاتے ہیں۔ پتھر یادوں کی طرح ہمیشہ قائم رہتے ہیں۔ https://t.co/QU5U0VRiMM
اللہ و رسول نے فرمایا کہ ایمان لاٶ اللہ کے رسولوں پر اور ایمان لاٶ اللہ کی کتابوں پر تو میں ان پر ایمان لایا۔ الحَمْدُِلله۔
اللہ و رسول نے اٸمہ،محدثین، کتب فقہ، کتب روایات پر ایمان لانے کا نہیں کہا تو میں ان پر ایمان نہیں لایا۔ ثم الحَمْدُِلله۔
بخاری کی لکھی کتاب تو کبھی کسی کو ملی نہیں۔ یہ جو دستیاب ہے یہ اس کے شاگرد فرابری کے جمع کردہ ہیں۔
ابوحنیفہ نے تو کوٸی کتاب لکھی نہیں۔ ابو حنیفہ سے منسوب باتیں تو اس کے شاگرد یوسف نے لکھی ہیں۔
اھلحدیث صرف گرجتے ہیں، پر کبھی برستے نہیں!
سارا دن شرک بدعت کا راگ الاپنے رہتے ہیں پر کبھی کسی شرک و بدعت کے اڈے (مزار یا امام باڑے) کے سامنے کھڑے ہوکر کبھی کسی کو روکا ٹوکا نہیں!
میں نے کٸی بار روکا ٹوکا۔ اور جواب میں جوتے، گالیاں، ڈنڈے، حتہ کہ دو گولیاں بھی کھاٸیں ہیں۔
18 ذوالحجہ 35ھ
یوم شہادت سید عثمانؓ
دنیا کا عظیم ترین شھید جو مسلمانوں کا خون بہانے کے بجاۓ اپنا خون بہا بیٹھے۔
حکم دیتے تو سب باغی قتل کردیے جاتے
پر گوارا نہ کیا کہ کلمہ گو خون بہے۔
طاقت رکھنے کی باوجود مظلومیت سے شھید ہونے والا پہلا عظیم شخص۔
اللہ کی رحمتیں و فضل ہو عثمانؓ پر۔
قرآن کو کسی نے تعویذ کے کئے استمال کیا تو کسی نے دلہن کے سر پر رخصتی کے وقت تو کسی نے قسم کھانے کے لئیے تو کسی نے فاتحہ خوانی کے لئیے تو کسی نے میت کو بخشوانے کے لیئے!
قرآن کا اصل مقصد ہی ہم نے بھولا دیا!
#توھین_رسالت کیا ہے؟
جان بوجھ کر آپ ﷺ ��ی کردار کشی کرنا توھین رسالت ہے۔ آپ ﷺ کی ازواج مطہرہ کی کردار کشی کرنا آپ ﷺ کی ہی توھین ہے۔
شیعہ آپ ﷺ کی ازواج کی کردارکشی کرکے دندناتے پھر رہے ہیں اور عاشقان رسول ان کو اپنا دینی بھاٸی کہتے ہیں۔
ان کو کوٸی کچھ کرنے والا نہیں۔ کیوں؟
شیعہ کے عزاٸم ڈھکے چھپے نہیں!
شیعہ مکہ مدینہ پر قبضہ کر کے صحابہ کرام اور ازواج رسول کے قبور کی ب��حرمتی کرنا چاھتے ہیں۔
شیعہ کا مکہ مدینہ پر قبضہ کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔ مکہ مدینہ کی حفاظت کے لیے اللہ کافی ہے۔ پر مسلمانوں کا دینی فرض ہے کہ وہ مکہ مدینہ سے وفاداری نبھاٸیں۔
بخاری کی ایک حدیث 6982 کے مطابق محمد رسول اللہ ﷺ اتنے مایوس ھو گئے تھے کہ کئی دفعہ خودکشی کی کوشش کی!
بھلا ایک نبی ﷺ ایسا کرسکتا ہے؟ کرنا تو دور، ایسا سوچ بھی نہیں سکتا۔
اس حدیث کو صحیح قرار دینا توھینِ رسالت ہے۔