Pakistani music winning hearts worldwide 🇵🇰❤️A foreign guest enjoying traditional Pakistani songs with local children a beautiful moment of culture and happiness🤭❤ 🎶
🚨 آپریشن 11 گرج | 13 نومبر 2026 | میر علی، شمالی وزیرستان
پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے میر علی اور شمالی وزیرستان کے گردونواح میں فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے ٹھکانوں، کمپاؤنڈز اور دیگر تنصیبات کو کلیئر کرنے کے لیے بھرپور سرچ اور ایریا سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران علی خیل میں 14 جبکہ میر علی چوک پر 2 خوارج سمیت مجموعی طور پر 16 خوارج ہلاک کیے گئے۔
گاؤں مساکی میں مزید 5 کمپاؤنڈز کلیئر کیے گئے، جس کے بعد مجموعی طور پر 340 کمپاؤنڈز اور 13 مراکز سینیٹائز کیے جا چکے ہیں۔ زرکی میں 21 کمپاؤنڈز اور 18 مراکز جبکہ قمر خیل سے بارو خیل تک 18 کمپاؤنڈز سینیٹائز کیے گئے، جس کے بعد وہاں مجموعی تعداد 272 ہو گئی۔ اسی طرح ہرمو ز میں خوارج کے 8 کمپاؤنڈز مسمار کر دیے گئے۔
میر علی بازار میں مزید 20 دکانیں کلیئر کی گئیں، جس کے بعد مجموعی طور پر 407 دکانیں اور 12 تہہ خانے سینیٹائز کیے جا چکے ہیں۔
🔺 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں تیزی لانے کے بعد سے اب تک مجموعی طور پر 91 خوارج ہلاک کیے جا چکے ہیں، جبکہ علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری ہیں۔
پاکستانی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔
𝗔𝗙𝗚𝗛𝗔𝗡 𝗧𝗔𝗟𝗜𝗕𝗔𝗡 𝗠𝗢𝗖𝗞 𝗧𝗛𝗘 𝗪𝗛𝗢 𝗜𝗡 𝗞𝗔𝗕𝗨𝗟
Viral footage from Kabul shows the Afghan Taliban turning a facility designated for a WHO medical training project into a playground playing musical chairs inside it. While Afghans face a collapsing health system, the regime is openly humiliating international aid agencies.
🚨 In Mir Ali KPK the T.T.P terrorists are targeting and killing the livestock of the civilians. Afghan terrorist pashtoons are killing the animals / livestock of the Pakistani pakhtoons.
Field Marshal Syed Asim Munir highlighted Pakistan’s mineral investment potential, security, sustainable partnerships and local development, emphasizing the need to transform mineral resources into value-added economic growth.
بی ایل اے کی حالیہ ویڈیو میں ان خواتین کمانڈوز کو دیکھیں جن کی ٹوپی “5.11 Tactical” کمپنی کی ہے، جو ایک ٹوپی کی قیمت 28 ڈالر ہے۔ پورا یونیفارم تقریباً 500 ڈالرز کا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر یہ تنظیم "محرومی" کا رونا رو کر پاکستان کے خلاف لڑ رہی ہے، تو اتنے مہنگے سامان کہاں سے آتے ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ بیرونی فنڈنگ پر پلنے والے دہشتگرد ہیں جن کا مقصد صرف پاکستان کو کمزور کرنا ہے۔ ابھی شیئر کریں تاکہ سب کو حقیقت پتا چلے!..
The name "Bunyanum-marsoos" (firm wall) was inspired by this ayah above the mehrab of bilal masjid in AJK which was struck by IAF before they lost multiple jets
"God truly loves those who fight in His cause in [solid] ranks like a well-built wall" (61:4)⚡
Mastung, Balochistan
The Mastung blast was carried out by a BLA terrorist. @UNHumanRights
While they claim a major attack, the site actually consists of a mosque and a few homes with tin roofs—making the dust and damage look worse. Those who destroy mosques cannot be Muslims. Meanwhile, Osama, whom they claim was killed, was part of a 2024 "enforced disappearance" propaganda campaign before turning out to be a BLA militant. Know the truth—always look at the other side of the story. @grok