مجھے یہ نہیں بتانا کہ کونسا نیا ڈیل ہو گیا، کونسی تبدیلی ائی اور کونسا چور پکڑا گیا۔ صرف یہ سمجھا دے کہ ایک غریب ادمی اور مڈل کلاس لوگوں کو کیا فواید مل رہے ہیں؟
#نیا_پاکستان
تحریک انصاف کی پہلی نا انصافی
بارہویں جماعت پاس شخص جو کہ ۵ سال تک وزیر تعلیم رہے اب اسے وزیر اعلی بنانے کیلئے نامزد کر دیا۔ یہی ہوتی ہے نظام کی تبدیلی۔ عمران خان نے صرف تبدیلی لانا ہے وہ مثبت ہو یا نفی ہو اس کا ذمہ دار وہ نہیں بلکہ ووٹر ہیں۔
@a_siab
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں!
واپس اپنے وطن اجاؤں۔ اور ہاں، جو چھٹیوں کیلئے وطن ائے ہوئے ہیں وہ بھی واپس نہ جائیں۔انشاءاللہ نیا پاکستان وہ سب کچھ تمھیں دے گا جس کیلئے اپ باہر زندگی گزار رہے تھے۔
یہ مخصوص نشست پر ممبر قومی اسمبلی بننے والوں کی مثال ایسی ہے جیسے اپ نے رات کو سوتے ہوئے خواب میں لاٹری نکلتے دیکھی اور صبح جب آپ جاگے تو واقعی میں لاٹری نکلی ہوئی تھی۔
اگر حالات ٹھیک رہے تو خان صاحب کے کل سیٹوں کی تعداد ۱۵ سے بڑھ کر نہیں ہوگی۔ اسی لئے کئی دن بعد دھاندلی کے خلاف ایک مرتبہ پھر ڈی۔ چوک میں لوگ اکھٹے ہونگے۔
#FakharZaman to be handling the worthy interior affairs office as he scored the most runs in a series for Pakistan. #IK will be the PM as he had won the worldcup for the same country sround three decades ago.
#Irony
جب پریغال سوشل میڈیا پہ تھا تو ہمارا ہمیشہ ٹاپ ٹرینڈ رہتا تھا آج ہم نے پریغال کے لئے ٹاپ ٹرینڈ بنانا ہے او مل کر حیات کا اواز بن جاے.
#ReleaseHayatPreghal