کابل کے تعلیمی ادارے میں بم دھماکہ، 19 افراد جاں بحق، مرنے والوں میں بڑی تعداد طالب علموں کی ہے، ترجمان کابل پولیس خالد زدران نے بتایا دھماکے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں، زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ابھی تک کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی
#KabulBlast#Afghanis
کابل کی محمد اکبر خان مسجد کے باہر بم دھماکے میں عبداللہ نامی نوجوان بھی جاں بحق ہوا، عبداللہ نے افغانستان پر غیر ملکی افواج کے خلاف جنگ آزادی میں بھرپور حصہ لیا اور اس کے خاندان کے 65 افراد اس جنگ میں شہید ہوئے، ٓج کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے میں عبداللہ بھی شہید ہو گیا
کابل کی جامع مسجد محمد اکبر خان میں زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئیں، ترجمان پولیس خالد زدران کے مطابق مسجد سے زوردار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے، پولیس موقع پر پہنچ رہی ہے
#Afghanistan#KabulBlast
افغان بزنس ویمن ڈاکٹر عزیزہ افضالی نےسرکاری اداروں کو کوئلے کی فراہمی کا ٹھیکہ حاصل کر لیا،عزیزہ افضالی "نوبہار افضالی" لاجسٹک کمپنی کی مالک ہیں،انہیں ملک بھر میں نیشنل پولیس کےدفاتر کو کوئلے کی سپلائی کا ٹھیکہ ملا ہے،افغانستان میں خواتین بھی مردوں کےشانہ بشانہ کاروبار کر رہی
"ترکیہ کے ساتھ اقتصادی و سیاسی تعلقات کی مضبوطی چاہتے ہیں۔ کشمیر عالم اسلام کا مسئلہ ہے بھارت کشمیریوں کے حقوق کا احترام کرے"۔
ترجمان امارت اسلامی @Zabehulah_M33 کا ترکیہ اردو کے ایگزیکٹو ایڈیٹر @mhassaan_pk کو خصوصی انٹرویو 👇
امارات اسلامیہ کا کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر کی افغانستان میں موجودگی سے انکار،افغان حکومت کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں،وہ پاکستان ہی میں ہیں، واضح رہے پاکستان کی وزارت خارجہ نے مسعود اظہر کی حوالگی کےلے خط لکھا ہے
ترجمان IEA ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کرکٹ کیوجہ سے ہونے والی دشنام طرازی کی مذمت کرتے ہیں اس واقعے میں وہ لوگ ملوث ہیں جو افغانستان کا امن خراب کرکے اب باہر جاکر ملک کا نام بدنام کررہے اور سوشل میڈیا پربھی جعلی اکاؤنٹ ایسی حرکتوں میں ملوث ہیں
پاکستان بردار اسلامی ملک ہے ہمیں
افغان پھلوں پر پاکستان نے بھاری کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی جس کے باعث سرحد پر پھلوں سے لدے ٹرک واپس کابل چلے گئے، پاکستان نے افغانستان سے آنے والے پھلوں پر 49 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی جس سے نہ صرف پاکستان میں پھل مہنگے ہو گئے بلکہ انکی قلت کا بھی امکان ہے
#Pakistan#Afghanist
کابل میں امریکی بلیک ہاک ہیلی کاپٹرگرکرتباہ، ہیلی کاپٹر دوران تربیت کابل میں گر کر تباہ ہوا، دو پائلٹ اور ایک کریو ممبر جاں بحق، حادثے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، افغان وزارت دفاع کے مطابق بلیک ہاک ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں
سپریم کورٹ نے گذشتہ ایک سال میں 13 ہزار مقدمات کی سماعت کی اور ان پر فیصلے جاری کئے، اس وقت 8 ہزار مقدمات زیرالتوا ہیں، سپریم کورٹ کے نائب سربراہ عبدالمالک حقانی نے کہا فی الحال سپریم کورٹ میں خواتین جج شامل کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا کیونکہ خواتین کو شرعی قوانین پر عبور نہیں ہے
کابل پانی کی قلت کا شکار،شہری دور دراز سے پانی لانے پر مجبور،شہر کے 71 میں سے 27 کنویں خشک ہو گئے، پنجشیر سے کابل تک پانی کی پائپ لائن پر 12 سے15 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی، خشک سالی سے زیر زمین پانی کی سطح پانچ میٹر کم ہو گئی، شاہ عروس اور کارغہ ڈیم سے شہر کو پانی فراہم کرنے کا
وزیر خارجہ امیر متقی کا روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف سے رابطہ، روسی سفارتخانے کے باہر خودکش حملے کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور مکمل تفتیش کی یقین دہانی کروائی، امیر متقی نے کہا دھماکہ غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی کارروائی ہے تاہم ذمہ داروں کو ہر صورت انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا
کابل کوئلےکی نئی مارکیٹوں کی تلاش میں ہے، بھارت اور چین کی کوئلہ خریدنے میں دلچسپی، وزارت معدنیات کے مطابق بدخشاں سے چین کو کوئلہ ایکسپورٹ ہو سکتا ہے لیکن معیاری سڑک نہ ہونے سے ایرانی بندرگاہ چابہار کا آپشن موجود ہے، کوئلے کی نئی منڈیوں سے کان کنی میں ہزاروں ملازمتیں پیدا ہوں
#بریکنگ
امریکی عدالت کا بڑا فیصلہ
افغان منجمد اثاثے نائن الیون متاثرین کو دینا کسی صورت درست نہیں،امریکہ 7 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے افغان مرکزی بینک کو واپس ادا کرے، افغانستان میں قائم طالبان حکومت کو تسلیم کرنا یا نہ کرنا امریکی صدر کا کام ہے,اس کا عدالت سےکوئی سروکار نہیں۔
افغانستان کا روس سے سستا تیل اور گیس خریدنے کا فیصلہ
دونوں ممالک معاہدے پر جلد ہی دستخط کریں گے، افغان وزیر تجارت نورالدین عزیزی نے ماسکو کے دورے سے واپسی پر بتایا دونوں ملکوں کے بینکوں پر پابندیاں عائد ہیں لہذا تیل کی خریداری کے لئے پیسہ تیسری پارٹی کے ذریعے بھیجا جائے گا
افغانستان میں سرکاری ہیلی کاپٹر عام عوام کے لیے دستیاب ہیں بس ایک کال کریں طالبان کی ریسکیو ٹیم پہنچ جائے گی اور آپ محفوظ مقام تک پہنچ جاتے ہیں
کیونکہ افغانستان کا حکمران مجاہد ہیں جو ہیلی کاپٹروں کو اپنی ذاتی استعمال کےلیے نہیں رکھتے بلکہ اسے عوام کی پراپرٹی سمجھتے ہیں