کیا آج سب نے ایک بار درود شریف پڑھا ۔۔۔
پڑھ کر done لکھ دیں۔۔۔۔
اَلصَّـــلٰوةُوَالسَّـــلَامُ عَلَیــْـكَ یَارَسُـــوْلَ اللّٰــہﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Assalamualaikum x family
Good morning have nice day
*رویوں کو نرم رکھیں✨🪸*
*کہیں فاصلہ محسوس ہو تو خود نزدیک ہو جائیں اور سبب پوچھ لیں🌹
*کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں کیونکہ ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہوں وہ اسکی ڈپریشن ہو✨🥀*
*آپ پہل کر لیں ،۔۔ تعلق جوڑنے میں،۔۔ رابطہ کرنے میں ،۔۔ مسکرانے میں،۔۔ کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں ،۔۔🪸*
*خوش رہیں ، خوشیاں بانٹیں🌹*♥️