مُحسن نقوی والا ماتم ختم ہوگیا ہو تو دیکھ لیں جاکے کہ کروڈ آئل 88.74 ڈالرز فی بیرل ہوگیا ہے۔
اس پہ حکومت کو شرم دلائیں۔۔قصیدے پڑھنے سے کچھ نہیں ہونا۔
کم از کم احتجاج کرتے رہیں۔۔بے غیرتی کی چُپ یا چاپلوسی سے اپنا ضمیر بچائیں۔
یہ بے غیرت کہتے تھے کہ ہمارے پاس تجربہ کار ٹیم ہے ہم 150 روپے لیٹر والا پٹرول سستا کرکے 70 روپے کریں گے۔۔۔ہوگیا۔؟
یہ کہتے تھے آٹا 50 سے کم کرکے 20 کریں گے ، ہوگیا؟
بجلی کو 16 روپے سے کم کرکے 300 یونٹ مفت دیں گے۔۔ ہو گئے؟
ڈالر 170 روپے مہنگا تھا۔۔۔ اسکو 100 روپے کریں گے ۔۔ ہوگیا؟
حج 4 لاکھ روپے کا بہت مہنگا یے اسکو آدھا کریں گے۔۔۔ ہو گیا؟
جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد تھی اسکو بڑھا کر 12 فیصد کریں گے ۔۔ ہو گیا ؟؟
آئی ایم ایف کو لات مار کو بھگا دیں گے۔۔۔ بھگا دیا؟؟
پیٹ پھاڑیں گے سڑکوں پر گھسیٹیں گے ۔۔۔ گھسیٹ لیا؟؟
ان بے غیرتوں کی کس بات پر اعتبار کریں؟؟
کل پٹرول اور ڈیزل مہنگا کیا آج بھی پھر پٹرول 6.39 روپے اور ڈیزل 7.83 روپے مہنگا کردیا یے۔
آبنائے ہُرمز سے آدھی دُنیا کا تیل گزرتا ہے مگر اتنی بے شرمی اور بے غیرتی کسی مُلک کی حکومت میں نہیں جتنی ہمارے والوں میں ہے۔
جتنا جی کرتا ہے ظلم کرلیں۔۔ان شا اللہ جلد پکڑ ہوگی
سعودی عرب میں جہاں بور کرو تیل نکل آتا ہے آدھی دنیا کو تیل بیچتا ہے.
اسکے باوجود یہاں ججز کو فری پٹرول نہیں ملتا صرف عدالت آنے جانے کا کوٹہ ہے وہ بھی پیسے ملتے ہیں.
ہمارے والے 90 ڈالر فی بیرل خرید کر فری دیتے ہیں ان ججز کو.
اور انصاف کا حال یہ ہے کہ 134 نمبر پہ ہیں دنیا میں.
انتہا جب ہو جاتی ہے تو چیخ پکار شروع ہو جاتی ہے
آج انڈیا چیخنا شروع ہوا ہے کل پاکستان چیخے گا کیونکہ یہ وبا پھیل چکی ہے اتنی زیادہ کے اب دو بہن بھائ سیف نہیں تو عام انسان کیسے سنیے
جین ذی اس معاشرے کے ناسور بنتے جارہے ہیں انکو اپنا رویہ بدلنا ہوگا ورنہ یہ دنیا کا آخری سیشن ہے اسکے بعد دنیا فنا ہے 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
دو بیان دو پارٹیاں پاکستانی قوم اور ان دو پارٹیوں کے سہولتکار 🤬
ن لیگ کی شمائلہ رانا صاحبہ:
اگر ہم پیٹرول 1000 روپے لیٹر بھی کر دیں تو عوام نے ہمارا کیا بگاڑ لینا .
شمائلہ رانا
پیپلزپارٹی کے رہنما جناب یوسف رضا گیلانی صاحب :
اگر میں نے 13 کروڑ کی گاڑی لے لی ہے تو سمجھ نہیں آ رہی کہ عوام اتنا واویلا کس لیے کر رہی۔
یوسف رضا گیلانی
چیف آف دی آرمی سٹاف صاحب:
ہمیں پتا ہے کون ملک چلائے گا اور کون نہیں۔
عاصم منیر
میرے پاکستانیوں سوچو کہ لعنت کا صحیح حقدار کون ہے۔
مولوی صاحب نے حق ادا کردیا!!
مریدکے سے پہلے 26 نومبر کو سانحہِ ڈی چوک ہؤا تو سارے خاموش تھے, کاش اسوقت سب لوگ ایک ہوجاتے, تو سانحہِ مریدکے نا ہوتا, سانحہِ راولاکوٹ نا ہوتا!!
خاموش تماشائی مت بنے, آج آپکے ہمسائے کے ساتھ تو کل آپکے ساتھ ظلم ہوگا!!
بلوچستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے : ڈی جی آئی ایس پی آر
حضور تقصیر معاف ۔ آپ نیوز اینکر نہیں۔
بھارت ذمہ دار ہے تو آپ کا کام بھارت کی مشہوری نہیں اسکے خلاف ایکشن لینا ہے۔
"بھارت بھارت " سن سن کر ہمارے کان پک گئے اور آپکی جوابی کاروائی کی خبر کا انتظار کرتے کرتے تھک گئے
بڑا سمجھدار دشمن ہے اسے ڈی ایچ اے کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
فوجی گروپ اور فاؤنڈیشن کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
عسکری بینک عسکری سیمنٹ عسکری یوریا کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
سمگلنگ بزنس کی ترقی سے کوئی مسئلہ نہیں
مسئلہ ہے تو صرف بلوچستان کی ترقی سے مسئلہ ہے!
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial