اگر انڈیا میں عورت کے حجاب پر پابندی ہے تو ہم سب شیم انڈیا کے ٹویٹس لگارہے ہین، ہمارے ملک میں ہر آئے دن بچیوں کے ساتھ جو زیادتیاں ہوتی ہین، اس پر کیوں خاموشی ہوتی ہے؟ کیا کسی کو نہیں پتا کے سندہ کے شھر نئوکوٹ میں دو بچیوں کو 20 لوگوں نے مل کر زیادتی کا نشانا بنایا؟
#Naukot#Shame
We can't imagine what it be like for a innocent young girls to get forcibly undressed infront of entire village and then be brutally raped by 20 men just because of some inter-village fights. All these men need to be hanged publicly naked. #Naukotlncident#Shame#Sindh#Pakistan
The World's 7th Largest Coal Reserve, located in deserted area of Tharparker, Sindh is direly looking for water to drink and survive!
And only 7% people of Tharparkar has access to water supply from RO plants.
#TharNeedsWaterCanal
سنو!!
اگر ايسا نه هوجائے
تڑپتے مور کی طرح
تڑپ کے ہم نہ مرجاٸیں
ہمارے موت کی تختی
تمہارے در پہ نہ لگ جاۓ
باندہ کے ہاتھ ہم دونوں
تمھیں یہ عرض کرتے ہے
خدارا!!!
ہمیں جینے کا حق دے دو
ہمیں کینالِ تھر دے دو
ہمیں کینالِ تھر دے دو۔۔۔۔۔
Poet: Alee Xurbaan Hakeem
#TharNeedsWaterCanal
ہمیں کینالِ تھر دے دو۔
کنويں لاکھوں ہے لیکن
انھوں میں دھول اڑتی ہیں
یہاں پر پیاسے پانی کے
اٹھا کے ڈول کاندھوں پر
میلوں يه دور بھٹکتے ہیں
زندگی بھر سسکتے ہیں
Poet: Alee Xurbaan Hakeem
#TharNeedsWaterCanal
ہمیں کینالِ تھر دے دو
ہمیں کینالِ تھر دے دو۔۔
اگر تم تھر آٶ میرے
دکھاٶں حال وه سارے
جنھیں تم بھول بیٹھے ہو
آنکھین تم موند بیٹھے ہو
یہاں پر ریت تپتی ہیں
یہاں پر دھوپ پڑتی ہیں
ہمیں کینالِ تھر دے دو۔
Poet: Alee Xurbaan Hakeem
#TharNeedsWaterCanal
تھر کی خواتین پانی کیلئے صبح و شام پریشان رہتی ہیں۔ خواتین کا روزانہ تین سے چار گھنٹے کا وقت پانی کے حصول کیلئے ضائع ہوجاتا ہے۔ دور دراز کے علاقوں سے اپنے سر پر مٹکوں اور دوسرے برتنوں میں پانی اٹھانے سے خواتین مختلف بیماریوں کا شکار ہورہی ہیں۔
#TharNeedsWaterCanal
This crowd of people around a water tank in Tharparkar shows the importance of water for these people. water is major problm of Tharis b/c in most of areas underground water is salty & hazardous for health.
Raise voice for water till ur throat is wet.
#TharNeedsWaterCanal
India has constructed the 649 km (403 mi) long "Indira Gandhi Canal" which brings fresh water to the Rajasthan Desert. Why cant #Pakistan government construct a water canal for Thar desert?
#TharNeedsWaterCanal
60 لاکھ مویشی، 100 نمک کی کانیں، رنگ برنگے گرینائٹ سے بھرا کارونجھر، چینی مٹی کے ذخائر، 175 ارب ٹن کوئلے کے ذخائر مگر کراچی کے لیاری ٹائوں کے برابر آبادی والے تھر کے لیے پانی نہیں۔ تھری لوگ پانی کی تلاش
میں مٹی تلے دبکے مرتے رہے ہیں
Amar Guriro۔
#TharNeedsWaterCanal