﷽
السلام علیکم ورحمت الله وبرکاتہ
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○(ﷺ)
بے شک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا
★اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَلِّمْﷺوَبَارِكﷺْ
علىﷺنبيناﷺمحمدﷺ
السلام وعلیکم ورحمتہﷲوبرکاتہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جو شخص دو ٹھنڈی نم��زیں (فجر و عصر) پڑھے گا
وہ جنت میں داخل ہو
الله ہم سب نماز ادا کرنے کی توقیق عطا فرماۓ آمین
صبح بخیر ❣️