آخری اور واحد حل یہی ہے کہ علیمہ خان عمران خان کی رہائ کی تحریک کو لیڈ کریں ، سیاسی ٹھگوں عہدیداروں کو اسمبلیاں اور صوبہ چلانے سے فرست نہیں سسٹم کو کندھا دینے سے فرصت نہیں اس صورتحال میں علیمہ خان کو اختیار اپنے ہاتھ میں لینے چاہئیں اور ملک گیر تحریک چلانی چاہیے ۔۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
آج میرا آپ سب سے سوال ہے !!
کیا آپ ایکسٹینشن کے حق میں ہیں ؟
1- جی، ہاں 2- بلکل نہیں
ریٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور کے ساتھ کمنٹس میں رپلائی دیں۔
وادی تیراہ میں معصوم شہریوں پر کی جانے والی بمباری ظلم کی انتہا ہے۔جن معصوم بچوں کو ہم نے پڑھانا تھا انکی کٹی ہوئی خون میں لت پات لاشیں سوالیہ نشان ہیں ۔ رات کے اندھیروں میں اپنی ہی شہری آبادی پر بمباری کس قانون کس آئین کے تحت کی جارہی ہے ؟ یہ اجازت کس نے دی ؟ کیا اس ملک میں بنیادی انسانی حقوق مفلوج ہوچکے ہیں ۔ ہم دہشت گردی کے خلاف ہونے والی ہر جنگ میں ساتھ ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کے ہم اپنے ہی معصوم لوگوں کے جنازے اٹھائینگے ۔ اس خونریز حملے کی شفاف تحقیقات کروائی جائے اور متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جائے ۔