ایران میں پئٹرول کا ریٹ پاکستانی 12روپے فی لیٹر ہے اور پاکستان پہنچ کر فی لیٹر 21روپے لیٹر پڑتا ہے حکومت پاکستان کے وزیراعظم شھبازشریف آخر آپ ایران سے تیل کیوں نہیں لیتی.؟؟
کیا سعودی سے مہنگا تیل خرید کرنا قوم پے فرض ہے..؟؟؟
#امپورڈحکومت_نامنظور#importGovtNamanzoor@CMShehbaz
#Justiceforshakirsethar
All friends are requested to change your dp with this please
He is an innocent 8 years old guy Shakir who was killed after gang rape in Marvi village Qaidabad Karachi sindh😭
8شوال 1344 انہدام جنة البقیع تاريخ کا سیاہ ترین دن جو عاشورہ سے کم نہیں😭
99سال گذر چکے ہیں مگر آج بھی قبر الزھراء سلام اللہ علیھا بے سایہ ہے ھائے زھرا س تیری غربت💔
91 جو پاڻيءَ وارو معاهدو جيڪو هڪ متنازعه معاهدو سمجهو ويندو آهي جنهن جي خلاف سنڌين جو احتجاج پڻ تاريخ جو حصو آهي افسوس ته ان جي مطابق به سنڌو ۾ پاڻي نٿو ڇوڙ ڪيو وڃي
#SindhNeedsWater
عامر لیاقت ایک ذہنی مریض ہے جس کا پسندیدہ مشغلہ روز نئی شادیاں کرنا ہے مگر مجھے دانیہ شاہ سے بھی کوئی ہمدردی نہیں اس نے صرف پیسے کے لئے عامر لیاقت سے شادی کی کیا اسے یا اس کے گھر والوں کو نہیں پتہ تھا کہ عامر لیاقت کیسا ہے لیکن پیسے کی حوس عقل پہ غالب آگئی
#DaniaShah