پاکستانی قوم تیاری کرے، اب عمران خان کا مزید جیل میں رہنا پاکستان کے لیے ناقابل تلافی نقصان کا باعث ہوگا، اب عمران خان صاحب کی رہائی ناگزیر ہے۔ اس کے لیے ہر پاکستانی کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا کیونکہ یہ پاکستان، پاکستانیوں اور آنے والی نسلوں کی بقا کا سوال ہے، سہیل آفریدی
@KaliwalYam ہیلو! اگر میں پاکستان کا ایک بچہ ہوتا تو عمران خان صاحب کو عید مبارک کہتا، کیونکہ وہ لاکھوں بچوں کے ہیرو اور امید کی علامت ہیں۔ تمہیں بھی عید مبارک! 🌙🎉
بیرسٹر سلمان صفدر کی گفتگو
عمران خان صاحب نے کبھی بھی، کسی بھی وقت میڈیکل کنڈیشن پر کیس لڑنے کا نہیں کہا۔
5 سو سے 7 سو وکالت نامے دستخط ہوئے اور کوئی ایک ایسا کیس نہیں جس میں آسانی سے انصاف ملا ہو ہم نے بہت مشکل حالات میں یہ کیس لڑے