@Masha_Abi "جذبہ، قربانی اور شجاعت — یہی ہے پاکستان آرمی کی پہچان"
"جب تک فوج کے جوان سرحدوں پر کھڑے ہیں، پاکستان محفوظ ہے"
"شہید کی جو موت ہے، وہ قوم کی حیات ہے"
"یاد رکھ��! 6 ستمبر صرف ایک دن نہیں، ایک عہد ہے
"یومِ دفاع پاکستان ہمیں یاد دلاتا ہے کہ یہ سرزمین شہداء اور غازیوں کی امانت ہے۔ آج بھی پاکستان کی افواج ایمان، اتحاد اور قربانی کے عزم کے ساتھ اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں یہ پیغام ہے کہ وطن کا دفاع صرف سرحدوں پر نہیں بلکہ ہر دل میں زندہ ہے۔"
#دفاع_کے_60_سال
#یوم_دفاع
#TransformingKPEducation