#پاکستانی قوم تاریخ کی ٹھیک سائیڈ کھڑی ہے
لیکن کرتا دھرتاؤں ٹھیکیداروں اور قبضہ گروپ نے آج پاکستان کو تاریخ کی غلط سمت کھڑا کر دیا ہے۔
تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی
#ایران پر حملوں کی تین لہریں
پہلی لہر میں ایران کے دفاعی نظام،دوسری لہر میں ایرانی بیسز اور تیسری لہر میں ایرانی نیوکلئیر تنصیبات کو ہٹ کیا گیا
ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کی تصدیق ہوئی ہے
خرم آباد،
کرمانشاہ،
اور حمدان کی نیوکلئیر سائٹس۔