#ہمارا_چور_واپس_کرو
I call on the international community to treat this grave injustice as similar to the climate change crisis," Khan tweeted.
@ShanzajamilPTI
نااہل نواز شریف کا ویزہ ��ینسل ہونے پر ن لیگ پارٹی چائے کی پیالی میں طوفان اٹھا رہی ہے اگر ویزہ کی اپیل منظور ہو گی تو علاج کروائے گے ورنہ پاکستان آکر انقلاب لائے گے 😂
جبکہ پاکستان میں جیل انکا انتظار کر رہی ہے
#ہمارا_چور_واپس_کرو
بالآخر دنیا کی بڑی فوج اور معاشی طاقت روس کے سربراہ نے بھی توہین رسالت ﷺ کے خلاف آواز اٹھا دی۔ روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ حضرت محمد ﷺ کے خاکے بنانا آزادی اظہار رائے نہیں ہے۔
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
ایسا کوئی فورم نہیں جہاں کپتان نے مسلم امہ کی نمائندگی نہیں کی۔ حالیہ مثال افغانستان کے مسلے پر عالمی اجلاس بلانا ہے۔ یہ صرف عمران خان نے ہی ہے جس کے اندر مسلمانوں کا درد موجود ہے
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
یہ عمران خان ہی ہے جس نے اسلام فوبیا عالمی سطح پر اس انداز میں پیش کیا کہ نہ صرف اہل مغرب بلکہ مسلم امہ بھی عمران خان کی معترف ہو گیی۔
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
ایسا کوئی فورم نہیں جہاں کپتان نے مسلم امہ کی نمائندگی نہیں کی۔ حالیہ مثال افغانستان کے مسلے پر عالمی اجلاس بلانا ہے۔ یہ صرف عمران خان نے ہی ہے جس کے اندر مسلمانوں کا درد موجود ہے
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
عمران خان نے ہی دنیا کو بتایا کہ ہمارے پیارے آقا کی حرمت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو سکتا پہلے بھی مسلم لیڈران نے کوشش کی دنیا کو بتانے کی لیکن عمران خان نے الگ انداز جو مغرب کو سمجھ آتا تھا اسی انداز میں بتایا اور دنیا نے بھی سمجھنا شروع کر دیا۔ ویلڈن کپتان
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
عمران خان نے ہر فورم پر مسلمانوں کے جذبات کی عکاسی کی چاہے وہ مسلہ فلسطین ہو مسلہ کشمیر ہو مسلہ افغانستان ہو یا اسلام فوبیا ہو کپتان نے ایک سچے مسلمان ہونے کا ثبوت دیا۔ اللہ پاک ہمارے کپتان کو ہمارے سروں پر قائم رکھے آمین
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا آزادئ اظہار کے نام پر توہین رسالت کو غلط قرار دینا، 57 کے قریب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا پاکستان میں سر جوڑ کر بیٹھنا، اسلاموفوبیاسمیت امہ کو درپیش دیگر چیلنجز پر عالم اسلام کی حقیقی ترجمانی کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ:
#امہ_کا_ترجمان_عمران_خان