افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشت گردی کرنے والوں پر سیکیورٹی فورسز کا کڑا وار؛ فضائی حملوں میں 22 دہشت گرد ہلاک اور ٹھکانے تباہ۔ پاکستان دشمن عناصر کے لیے سرحد پار بھی کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں۔
#PakAfghanBorder#FCBalochistanNorth#Balochistan#Pakistan
ضلع کچھی کے سنی میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کواڈ کاپٹر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، بھاری اسلحہ برآمد۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری۔
#Kacchi#FCBalochistanNorth#Balochistan#Pakistan
بیرونی مفادات اور نام نہاد رہنماؤں کی عیش و عشرت کی قیمت عام بلوچ چکا رہا ہے؛ بیرونِ ملک بیٹھے آقا آسائش میں ہیں، جبکہ بلوچستان کے نوجوان اور خواتین لاحاصل ��نگ کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں۔
#Balochistan #BalochYouth #WomenNotWeapons #StopTerrorism
عسکریت پسندی صرف پہاڑوں تک محدود نہیں؛ نوجوانوں کو تربیتی کیمپوں میں ہتھیاروں کی تربیت دی جاتی ہے، جبکہ شہروں میں موجود بی وائی سی پر سیاسی و نظریاتی پشت پناہی کے الزامات ہیں۔
#BYC#BLA#Balochistan#TerrorismExposed
Under BSDI, 36 of 41 projects in Dera Bugti worth Rs. 766.31 million are complete, with 5 in final stages, through the joint efforts of FC Balochistan (North) and the civil administration.
#BSDI#DeraBugti#FCBalochistanNorth#Balochistan
BSDI کے تحت ڈیرہ بگٹی میں 766.31 ملین روپے سے 41 میں سے 36 منصوبے مکمل، 5 آخری مراحل میں؛ ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی جاری۔
#BSDI#DeraBugti#Balochistan#Pakistan
سوراب میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کا ایک دہشت گرد ہلاک، موٹر سائیکل سوار ساتھی فرار؛ اسلحہ برآمد۔
#Surab#FCBalochistanSouth#Balochistan#Pakistan