حسنین، جس نے عید کی خوشیوں کے لیے اپنے ہاتھوں پر مہندی لگائی تھی، عید کی رات ایک ریاستی بارو/دی سرنگ (لینڈ ما/ئن) کے دھما/کے کا شکار ہو گیا۔
اس المناک حادثے میں مہندی سے رنگے اس کے دونوں ہاتھ کٹ گئے،
جبکہ اس کی وہ آنکھیں بھی ضائع ہو گئیں جنہوں نے ابھی تک دنیا کو دیکھا بھی نہ تھا۔
حسنین گزشتہ دس دنوں سے پشاور کے Lady Reading Hospital میں زیرِ علاج ہے، مگر تاحال شیواہ کینٹ 241 ونگ یا شمالی وزیرستان سیون ڈویژن کی جانب سے اس کے علاج اور بحالی کے لیے کوئی حال احوال نہیں کیے ہے۔
ہم شیواہ 241 ونگ اور سیون ڈویژن سے پُرزور اپیل کرتے ہیں کہ حسنین کے فوری، مکمل اور معیاری علاج کو یقینی بنایا جائے تاکہ اسے بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
اور ساتھ ہی سختی سے اپیل کرتے ہے کے تحصیل شیواہ ملک شاہی مومین چیک پوسٹ کے آس پاس لینڈ مائنز کا صفایا کیا جائے ۔
#ClearLandMinesInShewa
#StopPashtunGenocide
#EndSiegeOfPashtuns
اج دادو سیشن کورٹ میں علی وزیر اور حاجی عبدالصمد لالا کی پیشی تھی۔ حاجی عبدالصمد لالا کے مقدمے میں گواہ حاضر نہ ہوئے جبکہ علی وزیر کے مقدمے میں جج کی رخصت کے باعث سماعت نہ ہو سکی، جس کے بعد دونوں مقدمات کی اگلی تاریخ 16 جون مقرر کر دی گئی۔
Matiullah Wesa est lauréat du #PrixLiberté 2026 ! 👏🏆
18 708 jeunes, issus de 75 pays, ont pris part au vote pour désigner #MatiullahWesa comme lauréat de cette 8eme édition du Prix Liberté. 🗳️
Découvrir son combat➡️ https://t.co/eFAp6Qwe0g
At the German Parliament, my point wasn’t fully recorded, just a part of it. I was talking about how the recent Pak-Afghan conflict is impacting common people and asked what Germany’s position. I also brought up the Afghan women who are in a difficult situation under the Taliban.
نام نہاد سندھ کی بھٹو حکومت اور صدر پاکستان کے اعلانات دیکھ لیں، انہیں ذرا بھی شرم محسوس نہیں ہوتی۔ دو سال تک ایک پشتون رہنما کو جیل میں رکھا گیا، اور جب اسے ضمانت ملی تو فوراً دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔ پھر 48 گھنٹے تک لاپتہ رکھنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا.
#ReleaseAliWazir
علی وزیر کے خلاف دادو تھانے میں ایک نئی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور انہیں آج انسداد دہشت گردی عدالت کے انچارج جج امیر علی مہيسر کی عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں عدالت نے پولیس کو ریمانڈ دینے کے بعد علی وزیر کو ڈسٹرکٹ جیل دادو بھیج دیا۔
صوبہ سندھ میں تمام بے بنیاد اور جھوٹے مقدمات میں ضمانتیں حاصل کرنے کے باوجود #AliWazir کا کل شام سے اس طرح لاپتہ ہو جانا نہایت تشویشناک اور قابلِ مذمت ہے۔ یہ واقعہ ریاستی اداروں کی ذمہ داری پر ایک بڑا سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے،
#مشر_علی_وزیر_کہا_ہیں
I strongly condemn #Pakistan's air strikes against #Afghanistan in which more than 400 innocent civilians/ patients were killed and about 700 got seriously wounded. Pakistan has been committing crimes against Afghan civilians. Stop #Afghan's genocide.
Terrorism is a #Pakistani#Military project to occupy land and natural resources of #Pashtun#Afghan and #Baloch. Through terror project Pak occupied #FATA and now is eyeing to occupy #Afghanistan. But Pak must remember that #Afg will be a throat bone. It can not be swallowed.
Tonight I heard a massive explosion here in Kabul. Moments later we saw flames rising into the sky from a hospital.
Our brothers who intended to fast tomorrow are now gone, or wounded. My thoughts are with every family grieving tonight.
Kabul is in pain. We pray for justice.