کوئی جا کہ میاں صاحب کے سینے پر رکھے ہوئے پتھر کا وزن بڑھا دے ، اب مجھ سے اس کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی۔ بیچارے کی اس فانی دنیا سے جان چھوٹے۔ اور پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کے سلیبس میں مرحوم کی قربانیوں کا زکر ہو سکے۔
شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں
پاکستان 14 اگست کو آزاد ہوا تھا
یہ ہندسہ پاکستان کے لیے بہت مبارک ہے۔
اس لیے پیٹرول کی قیمت 14 روپے فی لٹر بڑھا دی گئی ہے۔
#petrol#fuelprotest#fuelfacts#پیٹرول
Peshawar Zalmi
Top Order:-
Babar Azam (C), Mohammad Haris, Kusal Mendis (WK)
Middle Order:-
Farhan Yousuf, Michael Bracewell, Aaron Hardie, Iftikhar Ahmed, Abdul Samad
Bowling Attack:-
Sufiyan Muqeem, Nahid Rana, Mohammad Basit Ali
ماشاءاللہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے 2 مایہ ناز باؤلر لاہور قلندر میں ہیں اور آج کا میچ ہارنے کے بعد لاہور قلندر ساتویں پوزیشن پہ ہے۔
@HarisRauf14@iShaheenAfridi
دونوں کو تھوڑی تھوڑی شرم کرنی چاہیئے
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے پیارے وطن کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے اور اسے امن و سلامتی کا گہوارہ بنائے۔
#PakistanZindabad#PakistanDay#23rdMarch#PakistanResolutionDay
اس ورلڈ کپ کے مشہور بابا عامر نے کہا نیوزی لینڈ بھارت کو سخت ٹکر دے گا۔ فائنل میں پہنچنا دونوں ٹیموں کے لیے بڑی کامیابی ہے مگر مجموعی طور پر بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ میں نیوزی لینڈ زیادہ مضبوط ہے خاص کر فن ایلن آج بڑی اننگ کھیلے گا۔ میرا خیال ہے نیوزی لینڈ آج بھارت کو شکست دے گا