پاکستان کی تاریخ میں کوئی کتنا ہی ظالم جابر حکمران آیا ہو لیکن کسی نے آج تک فلسطین کے حق میں مظاہروں کو نہیں روکا
عاصم منیر واحد ملٹری ڈکٹیٹر ہے جس نے فلسطین کا جھنڈا پاکستان میں اٹھانا جرم بنا دیا ہے
اسرائیلی کُتورے ایک ایک کر کے اپنے کُھڈوں سے باہر آرہے ہیں اور ہمیں بتارہے ہیں کے ایران اسرائیل سے معافی مانگ کر پیچھے ہٹ جائے لعنت مرزے تیری پیدائش تے 🤚
فوٹو کریڈٹ @Baaghiee
اسرائیلی لوگ خندقوں میں چُھپنے بھاگ رہے ہیں اور یہ دیکھیں ایرانی عوام “اللہُ اکبر” کے نعرے لگاتے تالیاں بجاتے سڑکوں پر نکل آۓ ہیں۔
یہ ہے ایمان کی طاقت اسلام میں۔ https://t.co/5sMV7omLON