میرا بگڑا بخت سنوار دو😭
میرے طاہر مجھ کو نواز دو🙏🏻
تیری اک نگاہ کی بات ہے♥️
میری زندگی کا سوال ہے😢
#حضور_قدوۃ_الاولیاء🙏🏻😢
دربارِ غوثیہ♥️شاہ جیلانی روڈ، ٹاؤن شپ، لاہور✨
10 #رمضان_المبارک
یومِ وصال ام المومنین سیدہ خدیجہ الکبری سلام اللہ علیھا
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
"مریم بنت عمران (اپنے زمانہ میں) بہترین خاتون تھیں۔ اس امت کی بہترین خاتون خدیجہ رضی اللہ عنہا ہیں۔ "
صحیح بخاری 3432
#ramadankareem#ramadan2023#mwl
توئی سلطانِ عالم یا محمد ﷺ !
زِ روئے لطف سوئے من نظر کُن
ترجمہ:
یا محمد ﷺ، آپ جہان کے بادشاہ ہیں ، میری جانب بھی اک لطف و کرم کی نظر ہو
#مولانا عبد الرحمان جامی رحمة الله عليه ❤️
#JummahMubarak
چوتھے امام علی ہیں لقب زین العابدین🌸
کہتے ہیں جنکو سید السجاد مومنین💕
اور اک لقب ہے عابد بیمار و دل خزین🌸
سجدوں سے جن کے اب بھی منور ہے زمین💕
۵ شعبان المعظم، یوم ولادت امام زین العابدین، سید السجاد، امام علی بن حسین، مبارک ہو🎂