Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
حکومت نے 13 مہینوں کے وقفے کے بعد وکلاء کی ملاقات کروائی ہے تو ایسا نہیں ہوگا کہ 28ویں ترمیم پر وہ کہیں کہ حاضر حاضر لہو ہمارا، ایک آدمی جس نے جیل میں 3 سال گزار لیے ہیں وہ ایک ملاقات کے بعد یہ نہیں کہے گا کہ میں حاضر ہوں۔ ایک بات یہ ہے کہ بانی تحریک انصاف لچک دکھا رہے ہیں اور انہیں اس کا فائدہ بھی ہو رہا ہے مثلاً ان کی 2 بہنیں رہا ہو گئی ہیں، کچھ کارکنان اور ایم این اے بھی رہا ہو گئے ہیں۔ اس ملاقات کے بارے میں یہ کہنا کہ یہ ملاقات 28ویں ترمیم کے لئے ان کی ہاں حاصل کرنے کے لئے تھی تو یہ بالکل غلط رپورٹنگ ہے، بانی تحریک انصاف نے 28ویں ترمیم کی مخالفت بھی نہیں کی، ایک سیاستدان 3 سال جیل میں گزارنے کے بعد ایک دم اپنے کارڈ نہیں پھینک دے گا۔ میرا خیال تھا کہ بانی تحریک انصاف آفتوں کا دور نہیں گزار پائیں گے لیکن انہوں نے گزارا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
#PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider@javeednusrat
"عمران خان کو بڑے سے بڑے نقصان کی بھی خبر دیں تو ان کا چہرہ سپاٹ رہتا ہے اور عام طور وہ اس پر ری ایکٹ نہیں کرتے، عمران خان کا اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پراسیجر یہ ہی ہے کہ اپنے سیاسی نقصان کو اتنا بڑھا کر نہیں بتاتے کے وہ نقصان لگنے لگے" حبیب اکرم
حب چوکی لال مسجد کا خطیب مفتی اسکالر ظفر اللہ ہاشمی کھل کر عمران خان کے حق میں بول پڑا، ایک جمہوری ملک میں عمران خان کے ساتھ ناروا سلوک پر عدالتوں ججوں نظام اور اس کے چلانے والوں کو رگڑ کر رکھ دیا ہے۔۔۔
عوام کا مینڈیٹ عمران خان نے سہیل آفریدی کو دیا ہے ماننا پڑے گا،
خان نے کہا اللہ کا حکم آیا، میں جیل سے باہر
علی محمد خان کا وزیراعلیٰ مریم نواز کو بھی جواب
اعظم نذیر تارڑ اور شفقت عباس میں لڑائی
اعوان صاحب پہلی دفعہ آئے ہو کچھ مینرازم سیکھ لو ! تارڑ ۔۔
میں تمہاری طرح نہیں آیا میں عوام کے ووٹوں سے آیا ہوں تم نے جمہوریت کا قتل کیا ہے ! شفقت عباس ۔۔
جنگ جیتی فیلڈ مارشل نے اور یہ کہتے ہیں ہمارے لیڈر نے بریفنگ دی تھی ابے تمہارا لیڈر تو کھڑا نہیں ہو سکتا- تمہارا لیڈر بیٹھ نہیں سکتا انگریزی بول نہیں سکتا اردو لکھ نہیں سکتا مال کھانے کے علاوہ اور کھانا کھانے کے علاوہ کوئی کام نہیں ! فیصل واوڈا کی نواز / شہباز پہ تنقید ۔۔… https://t.co/P58NavEArW
حیدر شرازی اور محسن نقوی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے دلچسپ مکالمہ🚨🚨
محسن نقوی نے کہا آپ ان (اپوزیشن) سے سوال کرنا کہ محسن نقوی نے کتنی کوشش کی کہ کوئی حل نکلے۔؟
حیدر شیرازی نے کہا کہ معاملہ آپ کی کوششوں تک محدود نہیں جب آپ آصف علی زرداری سے مشورہ کرنے جا سکتے ہیں تو پی ٹی آئی ارکان کو بھی عمران خان سے مشورہ کرنے کے لیے بھیج دیتے تو کیا گناہ ہو جاتا۔؟
محسن نقوی حیدر شیرازی کا سوال سن کر مسکرا کر روانہ ہو گئے