اے مِیرے اِلہام سے جُڑے حسیں شخص
تُمہارا خیال شَافی ہے
تُمہارا تَصوُر لازوال ہے
اے محبتی_____
اے مَسیحائے مَن
تُم میرا اَوَّلين تَعارُف ہو
اور میں تُمہارا آخری حَوالہ ہُوں
#قومی_زبان
اپنے رشتے داروں کی وجہ سے اپنے بچوں کے خوابوں کو قربان
مت کریں۔
کیونکہ جب بات اُن کی اپنی اولاد کی آئے گی۔
تو ہر چیز جائز ہو جائے گی۔
رشتے نبھانے کے ساتھ ساتھ اپنے خواب بھی زندہ رکھیں۔
کل کو یہی خواب آپ کی اولاد کا سہارا بنیں گے۔