پہلے اُس کی خوشبو میں نے خُود پر طاری کی
پھر میں نے اُس پھول سے مِلنے کی تیاری کی🌷
اتنا دُکھ تھا مُجھ کو تیرے لوٹ کے جانے کا🖤
میں نے گھر کے دروازوں سے بھی منہ ماری کی🙃
Freedøm is our legacy, & Independēnce is our pride!🫀🫰🏻
𝐇𝐩𝐢 𝐈𝐧𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐝𝐚𝐲 ˢᵒᵒⁿ ♡︎14ᵗʰ ᵃᵘᵍᵘˢᵗ 1947☾︎✰
Stay blessed & 𝐚𝐥𝐬𝐨 Take intō account the sacrifices of our ancestors & fight together for the development and prosperity of our
🇵🇰
جانے کِس حال میں ہم ہیں کہ ہمیں دیکھ کے لوگ
ایک پَل کے لئے رُکتے ہیں گزر جاتے ہیں
اَب وہ منظر نہ وہ چہرے ہی نظر آتے ہیں
مُجھ کو معلوم نہ تھا خواب بھی مَر جاتے ہیں
جیسے تجدید تعلق کی بھی رُت ہو کوئی
زخم بھرتے ہیں تو غَم خُوار بھی آ جاتے ہیں
#zee🔥
Delays, Disappointment & Detours are all part of the 𝘼𝙡𝙢𝙞𝙜𝙝𝙩'𝙨 plan.U hv to undetstand that valuable lessons will taught along the way. U should try to learn many of them. Not only Emerge Stronger, u'll also be grateful for all 𝙃𝙚'𝙨 put uh through 🤍💫
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تُم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تُم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں،وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا✍︎
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کہ دنیا تُم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تُم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں،وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا✍︎