نورین خان کا خدشہ 🚨
مجھے اتنا پتہ ہے کہ عمران خان کے ساتھ اندر کچھ ٹھیک نہیں ہو رہا اس لئے یہ ملاقات نہیں کروانے دے رہے ہیں اور کچھ چھپا رہے ہیں۔
یہ لوگ عمران خان کو کھانے میں کچھ بھی دے سکتے ہیں، ہمیں بہت پریشانی ہے
شہید ارشد شریف نے سوال کی صورت میں جواب دیا تھا اور آج سائفر لیک ہونے کہ بعد پوری دنیا جان گئی ہے کہ
"وہ کون تھا جسے امریکہ پاکستان میں رجیم چینج کرنے کا کہہ رہا تھا؟"
#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔
وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ:
۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے
۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا
۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
غدار اور کیسے ہوتے ہیں؟ بلکل اس جنرل باجوہ جیسے ہی ہوتے ہیں-
جس نے عمران خان کی ترقی کرتی ہوئی حکومت ہٹا کر شریف زرداری جیسے کرپٹ ٹولے کو ایک سائفر کے ملنے پر لا کر بیٹھا دیا اور ملکی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا-
#سائفر_ایک_حقیقت#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
سائفر کی اصل کاپی امریکہ میں شائع ہوگئی
جنرل باجوہ مریم نواز جلسوں میں سائفرکو جھٹلاتےرہےحقیقت واضح ہوگئی کہ بیرونی حکم پرپاکستان کی اینٹ سےاینٹ بجادی گئی اب اگرفوج میں واقعی احتساب کا قانون ہے تو جنرل باجوہ کیخلاف مقدمہ چلایا جائیگا؟؟؟
توشہ خانہ کے قوانین کے مطابق گھڑی لینے والا جیل کی چکی میں پِس رہا ہے جبکہ توشہ خانہ قوانین کو پیروں تلے روند کر توشہ خانہ سےBMWچوری کرنےوالاخاندان آزاد گھوم رہاہے۔یہ ہےاس ملک میں احتساب کی اوقات۔90 میں گاڑی چوری ہوئی 2008 میں اندراج ہوا
یہ نہ چلائیں پلیز، کی کا ریکوئسٹ کرتے ہوئے
صحیح کہا کہ وہ مسلمان ہی نہیں ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے کسی دوسرے انسان کو نقصان پہنچے۔ پچھلے تین سال میں عاصم منیر کے ناجائز دور حکومت میں اس قوم کے ساتھ جو ہوا ہے، اس سے دنیا اور آخرت دونوں میں استثنا ملنا مشکل ہے۔ #ذہنی_مریض_نامنظور
بریکنگ نیوز 🚨
مارک کروگ میں, جو امریکی اسٹبلشمنٹ کا اہم ترین صحافی ہے!! عمران خان کے بارے میں بتا رہا ہے
عمران خان کی مقبولیت عروج پر🔥
کینسر ہسپتال، ایک ہیرو جو ڈیل نہیں کرنے کے لیے تیار۔
سزاوں سے اس وقت خان کوکوئی فرق نہیں پڑتا وہ مزید مقبول ہورہا ہے
ان دنوں وہ واحد چیز جس کی میں کمی محسوس کرتا ہوں وہ شمالی پہاڑیوں میں اپنے بیٹوں کے ہمراہ کوہ پیمائی (Hiking) ہے۔
رب العزت نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی گزرگاہیں (Mountain Trekking) عطا کررکھی ہیں۔ ایک روز ہم پاکستان کو سکینگ (Skiing) کا مرکز بھی بنائیں گے، انشاءاللہ۔
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!
اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا-
مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔
ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔
فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔
پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔
قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔
مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے
خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔
سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا-
جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“
ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
🚨INTERVIEW: “THE ALLIANCE IS ORGANIZING PROTESTS - THEY WILL BE COMING OUT”
“It’s a political responsibility… how can we, as a family, give that call?
The political parties have a process… the alliance is organizing protests, and they will be coming out.
When I see these children being beaten or thrown into a police van, trust me, it’s very difficult for me as a mother to watch that happen.
The chief minister of KP… said he’s going to block the province and give no access to the other areas.”
@Aleema_KhanPK, Imran Khan’s sister
Source: @PTIofficial