یقین نہیں آ رہا کہPTI اسلام آبادکی تینوں سیٹیں ہار جائے،گجرات میں قیصرہ الہٰی چوہدری سالک سےہارجا ئیں،سلمان اکرم راجہ عون چوہدری سے ہار جائیں،جیتتے جیتتے یاسمین راشد ہارجائیں،عالیہ حمزہ آخری لمحوں میں حمزہ شہباز سےہار جائیں اور تحریک انصاف راولپنڈی کی جیتی ہوئی دو سٹیں ہار جائے۔۔
ایک جمہور پسند ہونے کے ناطے سے اتنا ہی کہوں گا کہ اور کتنے وزیراعظم جیل کی سلاخوں کے پیچھے جائیں گے اس ملک میں؟ اور یہ سلسلہ کب رکے گا ؟ ہم دائروں میں سفر کرتے رہے ہیں اور رہیں گے ۔۔۔دائرے کب منزل پہ پہنچنے دیتے ہیں؟
#لندن_پلان_نامنظور#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج
لکھا ہے آسماں پہ فسانہ حسین ؑ کا
سب کا حسینؑ، سارا زمانہ حسینؑ کا
کوئی امام کوئی پیمبر کوئی ولی
کتنا ہے سربلند گھرانہ حسینؑ کا #عاشوراء#عاشوراءِ_حسینیؑ
We are neighbors not enemy`s
We are rivals not opponents
We have boundries but not in our hearts
We are humans, we have pain
#IndiaNeedsOxygen#PakistanstandswithIndia
Support this man. @ytcreators this man channel(@KhujLeeFamily) has been hacked pls help him. He is a true comedian and he laughed me everytime when I saw his video.#monetizekhujlee